جدوجہد آزادی سے وابستگی میرے خون میں شامل ہے،سید علی گیلانی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جدوجہد آزادی سے وابستگی میرے خون میں شامل ہے،سید علی گیلانی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

سری نگر: بزرگ کشمیری رہنما سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ جدوجہد آزادی سے وابستگی میرے خون میں شامل ہے۔

تفصیلات کے مطابق بزرگ کشمیری رہنما سید علی گیلانی نے اپنے پیغام میں کہا کہ ایسی کوئی طاقت نہیں جو مجھے شہدائے کشمیر کے نصب العین کےتحفظ سے دور رکھ سکے، جدوجہد آزادی سےوابستگی میرےخون میں شامل ہے۔ سید علی گیلانی کا کہنا تھا کہ اپنے خلاف بھارتی میڈیا کی جانب سے جاری پروپیگنڈے کومسترد کرتا ہوں،اے پی ایچ سی سےعلیحدگی کا مطلب حق خودارادیت کی مقدس تحریک سے علیحدگی ہرگز نہیں ہے۔

بزرگ کشمیری رہنما کا مزید کہنا تھا کہ میری وضاحت بھارتی میڈیا،ضمیر فروش اشرافیہ کے جعلی پروپیگنڈے کا جواب ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز تحریک حریت کے بانی بزرگ کشمیری رہنما سید علی گیلانی نے آڈیو پیغام کے بعد تحریری طور پر بھی کل جماعتی حریت کانفرنس سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا۔ خط میں سید علی گیلانی کا کہنا تھا کہ وہ موجودہ صورت حال کے پیش نظر اس فورم سے مکمل طور پر علیحدگی کا اعلان کر رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’دنیا میں کوئی طاقت مجھے آزادی کے ہزاروں شہیدوں کے مقصد کی حفاظت سے نہیں روک سکتی‘سرینگر: (دنیا نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی کا کہنا ہے کہ دنیا میں کوئی طاقت مجھے آزادی کے ہزاروں شہیدوں کے مقصد کی حفاظت سے نہیں روک سکتی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سید علی گیلانی کل جماعتی حریت کانفرنس سے مستعفیسید علی گیلانی کل جماعتی حریت کانفرنس سے مستعفی SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سید علی گیلانی کا حریت کانفرنس سے علیحدگی کا اعلان -سری نگر: بزرگ کشمیری رہنما سید علی گیلانی نے کل جماعتی حریت کانفرنس سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق تحریک حریت کے بانی بزرگ کشمیری رہنما سید علی گیلانی نے آڈیو پیغام کے بعد تحریری طور پر بھی کل جماعتی حریت کانفرنس سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔ خط میں …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سید علی گیلانی کا حریت کانفرنس سے علیحدگی کا اعلانسری نگر: بزرگ کشمیری رہنما سید علی گیلانی نے کل جماعتی حریت کانفرنس سے علیحدگی کا اعلان
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سید علی گیلانی کا حریت کانفرنس سے علیحدگی کا اعلانسری نگر: بزرگ کشمیری رہنما سید علی گیلانی نے کل جماعتی حریت کانفرنس سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق تحریک حریت کے بانی بزرگ کشمیری رہنما
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’اس دیار فانی سے رحلت تک بھارتی استعمار کے خلاف نبرد آزما رہوں گا‘انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے بزرگ مزاحمتی رہنما سید علی گیلانی نے انڈیا سے علیحدگی کے علم بردار کثیر الجماعتی اتحاد حریت کانفرنس سے الگ ہونے کا اعلان کیا ہے لیکن ساتھ ہی انھوں نے کہا ہے کہ وہ کشمیر کے متنازع خطے کی آزادی کی تحریک کے لیے جدوجہد جاری رکھیں گے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »