سید علی گیلانی کا حریت کانفرنس سے علیحدگی کا اعلان

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سید علی گیلانی کا حریت کانفرنس سے علیحدگی کا اعلان SyedAliGeelani Quits HurriyatConference OccupiedKashmir

سید علی گیلانی نے آڈیو پیغام کے بعد تحریری طور پر بھی کل جماعتی حریت کانفرنس سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔ خط میں سید علی گیلانی کا کہنا ہے کہ وہ موجودہ صورتحال کے پیش نظر اس فورم سے مکمل طور

پر علیحدگی کا اعلان کر رہے ہیں۔ 90سالہ سید علی گیلانی کافی عرصے سے علیل ہیں اور 5 اگست کے بعد سے گھر میں نظر بند ہیں. انہوں نے مفصل خط میں قید تنہائی اور اسیری کے دوران رابطے نہ رکھنے پر شکوہ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سید علی گیلانی کا حریت کانفرنس سے علیحدگی کا اعلان -سری نگر: بزرگ کشمیری رہنما سید علی گیلانی نے کل جماعتی حریت کانفرنس سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق تحریک حریت کے بانی بزرگ کشمیری رہنما سید علی گیلانی نے آڈیو پیغام کے بعد تحریری طور پر بھی کل جماعتی حریت کانفرنس سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔ خط میں …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سید علی گیلانی کا حریت کانفرنس سے علیحدگی کا اعلانسری نگر: بزرگ کشمیری رہنما سید علی گیلانی نے کل جماعتی حریت کانفرنس سے علیحدگی کا اعلان
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سید علی گیلانی کل جماعتی حریت کانفرنس سے مستعفیسید علی گیلانی کل جماعتی حریت کانفرنس سے مستعفی SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی سے بجٹ منظوری کا معاملہ، اپوزیشن کا بھرپور مخالفت کا فیصلہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی سے بجٹ منظوری کا معاملہ، اپوزیشن کا بھرپور مخالفت کا فیصلہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لاہورہائیکورٹ کا 2جولائی کو شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ کرانے کا حکملاہور : ہائی کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں7جولائی تک توسیع کرتے ہوئے ان کا کورونا ٹیسٹ کرانے کا حکم دے دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »