ایل جی ایس کی طالبات کو فحش تصاویر، پیغامات بھیجنے کے الزام میں استاد برطرف

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور گرامر سکول نے آٹھ سے زائد طالبات کو فحش تصاویر، پیغامات بھیجنے کے الزام میں استاد کو برطرف کر دیا

جبکہ اے لیول ون اے ون کی انتظامیہ سے منسلک مائرہ رانا نے بی بی سی کی طرف سے کیے جانے والے سوالوں اور فون کا جواب نہیں دیا۔اب تک ایل جی ایس کی کئی طالبات نے ایسے واقعات کی نشاندہی کی ہے جن میں اعتزاز شیخ کی جانب سے انھیں پیغامات بھیجے گئے۔ یہ پیغامات اب سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکے ہیں۔ انتظامیہ نے ان تمام تر شواہد کو دیکھتے ہوئے اعتزاز شیخ سمیت دو اور ٹیچرز کو نوکری سے برطرف کیا ہے۔

’ایک دن سر نے مجھے کہا کہ وہ مجھ سے جنسی تعلق رکھنا چاہتے ہیں۔ جس کے بعد میں نے سر اعتزاز کو بلاک کر دیا۔‘ اس بارے میں جب اعتزاز سے سوال کیا گیا تو انھوں نے فون کے ذریعے بھیجے گئے سوال پڑھنے کے باوجود جواب نہیں دیا۔ اور فون کرنے پر فون کاٹ دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاق کراچی کو اضافی بجلی دینے کو تیار، کے الیکٹرک کا سسٹم ناکام - Pakistan - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نتائج پوری قوم کے سامنے ہیں، نفیسہ شاہپیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی نفیسہ شاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ وزیراعظم کے اسمارٹ لاک ڈاؤن کے نتائج پوری قوم کے سامنے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے بھارتی شہریوں کو مقبوضہ جموں و کشمیر کے ڈومیسائل دینے کے بھارتی حکومت کے اقدام کو یکسر مسترد کر دیاپاکستان نے بھارتی شہریوں کو مقبوضہ جموں و کشمیر کے ڈومیسائل دینے کے بھارتی حکومت کے اقدام کو یکسر مسترد کر دیا ForeignOfficePk pid_gov MoIB_Official OccupiedKashmir IndianCitizens Domicile Rejected UN
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے بھارتی شہریوں کو مقبوضہ جموں و کشمیر کے ڈومیسائل دینے کے بھارتی حکومت کے اقدام کو یکسر مسترد کر دیاپاکستان نے بھارتی شہریوں کو مقبوضہ جموں و کشمیر کے ڈومیسائل دینے کے بھارتی حکومت کے اقدام کو یکسر مسترد کر دیا pid_gov ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

معمولی بات پر ٹیچرز کو تشدد کا نشانہ بنانے والی سعودی خاتون انجام کو پہنچ گئیریاض : سعودی عدالت نے خاتون اساتذہ کو تشدد کا نشانہ بنانے اور ہراساں کرنے کے جرم میں طالب علم کی ماں کو قید کی سزا سنا دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

6 سالہ بچے کو اونچی عمارت سے پھینکنے والے شخص کو کتنے سال کی سزا ہوئی؟6 سالہ بچے کو اونچی عمارت سے پھینکنے والے شخص کو کتنے سال کی سزا ہوئی؟ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »