مشکل ترین حالات میں مشکل فیصلے کرنا پڑتے ہیں ، عمران خان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 64 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مشکل ترین حالات میں مشکل فیصلے کرنا پڑتے ہیں ، عمران خان -

اسلام آباد:

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت سنبھالی تو ملک چلانے کے لیے پیسے نہیں تھے اور معیشت بہتر ہوئی تو کورونا وائرس آگیا لیکن شدید مالی مشکلات کے باوجود ٹیکس فری بجٹ دیا۔ حکومتی و اتحادی ارکان پارلیمنٹ کے اعزاز میں عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ مشکل ترین حالات میں مجبورا مشکل فیصلے کرنا پڑتے ہیں۔ رواں سال کا بجٹ مشکل ترین مالی حالات میں پیش ہوا۔

انہوں نے کہا کہ بجٹ اجلاس میں تمام ارکان کی حاضری ضروری ہے۔ ارکان پارلیمنٹ کے مسائل سے واقف ہوں۔ کورونا صورت حال کے پیش نظر ارکان اسمبلی سے ملاقاتیں کم ہوئیں۔ حکومت تمام اتحادی جماعتوں کو ساتھ لیکر چلے گی۔عمران خان نے کہا کہ تحریک انصاف جمہوری پارٹی ہے سب کو اظہاررائے کی آزادی ہے۔ پارٹی میں کوئی اختلافات نہیں سب متحد ہیں۔ تمام پی ٹی آئی اور اتحادی ارکان سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔

وزیر اعظم نے کہا کہ کورونا وبا کی روک تھام کے لیے حکومت نے مؤثر حکمت عملی اپنائی۔ کورونا وبا کی صورت حال میں پہلے دن سے لاک ڈاون کے خلاف تھا۔ اس بحران سے مقابلے لیے سمارٹ لاک ڈاون کی طرف گئے۔ آج دنیا لاک ڈاون کی بجائے سمارٹ لاک ڈاون کی طرف جا رہی ہے۔ایکسپریس نیوز کے ذرائع کے مطابق وزیر اعظم نے ارکان اسمبلی کو ترقیاتی فنڈز فراہم کرنے کی یقین دہانی کروادی ہے۔ واضح رہے وزیر اعظم نے آج بجٹ کی منظوری اور سیاسی صورت حال پر اعتماد میں لینے کے لیے حکومتی اراکین اور اتحادیوں کے اعزاز میں عشایہ دیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

احسن اقبال کیلئے بڑی مشکل ، اہم ساتھی وعدہ معاف گواہ بن گیا -لاہور : نارووال اسپورٹس سٹی کرپشن کیس میں مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کے خلاف شریک ملزم وعدہ معاف گواہ بننے کو تیار ہوگیا ، نیب نے احسن اقبال کیخلاف گواہوں کے ویڈیولنک پر بیان ریکارڈ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق احسن اقبال کے خلاف نارووال اسپورٹس سٹی کرپشن کیس …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی پابندیوں اور عالمی وبا کے باعث ایران کیلئے مشکل ترین سال ہے، حسن روحانی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

چین کی معیشت کو بھی جھٹکا لگ گیا کوونا وائرس کے بعد فیکٹریاں کھلیں تو نئی مشکل میں پھنس گئیںبیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) چین نے کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کے خلاف انتہائی کڑے اقدامات کرکے خود کو اس موذی وباءسے تو بچا لیا لیکن دیگر ممالک کی اس وباءکے پھیلاﺅ کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اصل ستارے تو فنکاروں کے مداح ہوتے ہیں فہد مصطفیٹی وی ہوسٹ و اداکار فہد مصطفی کا کہنا ہے کہ اصل ستارے تو فنکاروں کے مداح ہوتے ہیں۔پاکستان کے مشہورومعروف ٹی وی ہوسٹ اوراداکار فہد مصطفی نے سماجی رابطے کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ہم سے تو 25 روپے تک کا دفاع نہیں ہو رہا: فواد چودھریاسلام آباد: (دنیا نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کے بعد تنقید پر رد عمل دیتے ہوئے وفاقی وزیر فواد چودھری کا کہنا ہے کہ ہم سے تو 25 روپے تک ڈیفنڈ نہیں ہو رہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ساتھی کھلاڑیوں کے ٹیسٹ مثبت آئے تو حیرانی ہوئی، اظہر علیاظہرعلی نے کہا کہ انگلینڈ میں پاکستان ٹیم کی کارکردگی غیر معمولی رہی ہے، اس کو دہرانے کی کوشش کریں گے کنڈیشنز کے مطابق گیم پلان ترتیب دیں گے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »