کیلی فورنیا: سمندر کی خونی موجیں 3 جانیں نگل گئیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیلی فورنیا: سمندر کی خونی موجیں 3 جانیں نگل گئیں ARYNewsUrdu

کیلی فورنیا: امریکی ریاست کیلی فورنیا میں 3 افراد سمندر کی بے رحم لہروں کی نذر ہو کر جان کی بازی ہار گئے۔

تفصیلات کے مطابق جنوبی کیلی فورنیا میں بحر الکاہل کوسٹ ہائی وے کے قریب بے رحم لہریں سمندر کنارے پتھروں پر موجود تین افراد کو بہا کر لے گئیں۔ وینٹورا کاؤنٹی فائر ڈیپارٹمنٹ نے بتایا کہ لائف گارڈز نے سمندر میں ڈوبنے والے تینوں افراد کو ریسکیو آپریشن کے دوران بچا لیا، لیکن جسم پر شدید چوٹیں آنے کی وجہ سے تینوں افراد جانبر نہ ہوسکے۔حکام نے بتایا کہ مرنے والے تینوں افراد کی تاحال شناخت نہیں ہوسکی۔

وینٹورا کاؤنٹی حکام کے مطابق اس بات کی تحقیقات کی جا رہی ہے کہ مرنے والے افراد لہروں کی زد میں آنے سے پہلے حادثے کے مقام پر کیا کر رہے تھے۔یاد رہے کہ گزشتہ ماہ ڈبلیو ڈبلیو ای کے اسٹار ریسلر شاڈ گیس پیارڈ کی لاش تین دن بعد سمندر سے برآمد کی گئی تھی وہ اپنے بیٹے کے ساتھ وینس بیچ پر نہانے کے دوران ڈوب گئے تھے اور ان کے بچے کو ریسکیو اہلکاروں نے بچالیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیلی فورنیا میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاککیلی فورنیا میں فائرنگ، 2 افراد ہلاک ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس کے مریض کی موت سے قبل آخری فیس بک پوسٹ کیا تھی؟امریکی ریاست کیلی فورنیا میں 51 سالہ شخص ٹومی میکائس نے ایک پارٹی میں شرکت کی تھی جس کے ایک ہفتے بعد اس میں کرونا وائرس کی علامات ظاہر ہونا شروع ہوئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیلی فورنیا میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاککیلی فورنیا میں فائرنگ، 2 افراد ہلاک ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: خونی کھیل نے پھر ایک جان لے لی، گلے پر ڈور پھرنے سے چھ سالہ بچی جاں بحقلاہور: پتنگ بازی جیسے خونی کھیل نے ایک اور زندگی نگل لی۔ ساندہ میں گلے پر ڈور پھرنے سے چھ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کے جسٹس عمر عطاء بندیال کی والدہ انتقال کر گئیںسپریم کورٹ کے جسٹس عمر عطاء بندیال کی والدہ انتقال کر گئیں تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان ہوتے ہی پیٹرول پمپس نے کیا کردکھایا؟ یقین کرنا مشکلکراچی‘اسلام آباد(ویب ڈیسک ) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی خبر کے ساتھ ہی پٹرول پمپوں پرعوام کا رش‘گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔شہریوں نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »