وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر آکسیجن پلانٹس لگانے کا بڑا منصوبہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر آکسیجن پلانٹس لگانے کا بڑا منصوبہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

لاہور: وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر صوبہ بھر میں آکسیجن پلانٹس لگانے کا منصوبہ حتمی مراحل میں داخل ہوگیا۔

سیکرٹری پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر نے بتایا کہ 10 آکسیجن پلانٹس کی روزانہ 100سلنڈر آکسیجن پیداوار کی صلاحیت ہوگی، ماہانہ 30 ہزار آکسیجن سلنڈر صوبہ بھر کی 125 ڈی ایچ کیو اور ٹی ایچ کیو کی ضرورت پوری کر سکے گا۔ سیکرٹری پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر کے مطابق سینٹرل پنجاب میں اوکاڑہ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، مرید کے جہلم اور حافظ آباد کے اضلاع زیر غور ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب سے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کیلئے تعینات آفیسرز کی ملاقات
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب سے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کیلئے تعینات آفیسرز کی ملاقاتوزیراعلیٰ پنجاب سے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کیلئے تعینات آفیسرز کی ملاقات Lahore PunjabCM UsmanAKBuzdar Meets South Punjab Additional Chief Secretary GOPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب سے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کیلئے تعینات آفیسرز کی ملاقاتوزیراعلیٰ پنجاب سے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کیلئے تعینات آفیسرز کی ملاقات Read News Lahore PunjabCM UsmanAKBuzdar ChiefSecretary GOPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ہمارے کسی اتحادی نے حکومت گرانے کی بات نہیں کی: گورنر پنجاب
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے قیام کا اعلان کردیالاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے باضابطہ طور پر جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کے قیام کا اعلان کر دیا ہے۔ زاہد زمان کو جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کا پہلا ایڈیشنل چیف سیکرٹری جبکہ انعام غنی کو ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ مقرر کر دیا گیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سابق حکمرانوں نے عوام کی اصل ترجیحات کو نظر انداز کیا: وزیراعلیٰ پنجاب
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »