قومی انسداد پولیو مہم کا کل سے آغاز، 2 لاکھ سے زائد ورکرز ڈیوٹی دینگے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزارتِ صحت نے کہا ہے کہ قومی انسدادِ پولیو مہم کا آغاز کل سے ہوگا، ذیلی انسداد پولیو مہم اسلام آباد اور چاروں صوبوں میں چلےگی۔

تفصیلات کے مطابق ذرائع وزارت صحت نے بتایا کہ ذیلی قومی انسداد پولیو مہم کے دوران 2 کروڑ 4424613 بچوں کی پولیو ویکسی نیشن ہوگی۔ مہم اسلام آباد اور چاروں صوبوں میں چلےگی، چاروں صوبوں کے 91 اضلاع میں مہم چلے گی۔ مہم کے دوران 2 لاکھ 4107 فرنٹ لائن پولیو ورکرز ڈیوٹی دیں گے۔

وزارت صحت کے ذرائع نے بتایا کہ انسداد پولیو مہم 2 مراحل میں منعقد ہوگی، مہم کا پہلا مرحلہ 29 اپریل تا 5 مئی تک ہوگا۔ پہلے فیز کے دوران 86 اضلاع کی 3549 یوسیز میں انسداد پولیو مہم چلےگی، پہلے فیز میں 2 کروڑ 29 لاکھ 13288 بچوں کی ویکسی نیشن کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ ذرائع نے کہا کہ اسلام آباد کی 80 یوسیز میں 461125 بچوں کی پولیو ویکسی نیشن ہوگی، بلوچستان کے 30 اضلاع میں 23 لاکھ 95 ہزار بچوں کی پولیو ویکسی نیشن ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں پہلی انسداد پولیو ویکسین کس بچی کو دی گئی؟پاکستان میں انسداد پولیو مہم کا آغاز 1994 میں ہوا لیکن کیا آپ جانتے ہیں ملک میں سب سے پہلے کس بچے کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے گئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عید پر سیاحوں کی خیبرپختونخوا آمد میں 5 گنا اضافہاس سال 5 لاکھ 83 ہزار سے زائد سیاحوں نے سیاحتی مقامات کا رخ کیا، گزشتہ سال 1 لاکھ 25 ہزار سے زائد سیاح آئے تھے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مسجد اقصیٰ میں جمعۃ الوداع کے موقع پر ایک لاکھ سے زائدمسجد اقصیٰ میں جمعۃ الوداع کے موقع پر ایک لاکھ سے زائد لوگوں نے اجتماع کیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف نے نئے قرض پروگرام کیلیے ہاکستان کی درخواست منظور کرلینیا قرض پروگرام تین سال سے زائد مدت کیلیے ہونے کا امکان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی مگر ادارے تیار نہیں: شرجیل میمناداروں کے خلاف مہم چلانے والےکس منہ سے اداروں سے مذاکرات کی بات کررہےہیں: وزیراطلاعات سندھ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چھاتی کے کینسر سے شفایاب افراد میں دوبارہ کینسر کا خطرہ ہوتا ہے، تحقیقمحققین کی ٹیم نے چھاتی کے کینسر سے شفایاب 580,000 سے زائد خواتین اور 3,500 سے زائد مردوں کے اعداد و شمار کو دیکھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »