چھاتی کے کینسر سے شفایاب افراد میں دوبارہ کینسر کا خطرہ ہوتا ہے، تحقیق

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محققین کی ٹیم نے چھاتی کے کینسر سے شفایاب 580,000 سے زائد خواتین اور 3,500 سے زائد مردوں کے اعداد و شمار کو دیکھا

چھاتی کے کینسر سے شفایاب افراد میں دوبارہ کینسر کا خطرہ ہوتا ہے، تحقیقپہلے اوور میں 50 وکٹیں، شاہین آفریدی دنیا کے پہلے بولر بن گئےپنجاب میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں اموات 26 تک پہنچ گئیںلاہور میں فائرنگ کے واقعات میں سب انسپکٹر سمیت تین شہری جاں بحقپانچواں ٹی20: پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دیکر سیریز برابر کردیبھارت؛ منی پور میں مبینہ علیحدگی پسندوں کے حملے میں دو سیکیورٹی اہلکار ہلاکبابراعظم نے ٹی20 انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیاداؤد انجینیئرنگ یونیورسٹی کی فیکلٹی...

میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی محققین نے اپنے حالیہ مطالعے میں اس بات کا انکشاف کیا کہ اگرچہ کسی بھی بریسٹ کینسر سے شفایاب ہوئے شخص میں دوسرے کینسر کا خطرہ بہت کم ہوتا ہے لیکن یہ ان لوگوں کے مقابلے میں تب بھی زیادہ ہے جنہیں کبھی چھاتی کا کینسر نہیں ہوا۔ برطانیہ کی کیمبرج یونیورسٹی کے محقق اور مطالعے کے سینئر مصنف اینتونس انتونیو نے کہا کہ چھاتی کے کینسر سے بچ جانے والوں میں دوسرے کینسر کے خطرے کے حوالے سے یہ اب تک کی سب سے بڑی تحقیق ہے۔

انتونیس اور ان کی ٹیم نے چھاتی کے کینسر سے بچ جانے والے 580,000 سے زائد خواتین اور 3,500 سے زائد مردوں کے اعداد و شمار کو دیکھا جن میں 1995 اور 2019 کے درمیان چھاتی کے کینسر کی ابتدائی تشخیص ہوئی تھی۔ محققین نے پایا کہ چھاتی کے کینسر سے بچ جانے والی تمام خواتین میں دوسری چھاتی میں ٹیومر پیدا ہونے کا خطرہ ان خواتین کے مقابلے میں دوگنا تھا جنہیں پہلے کبھی چھاتی کا کینسر نہیں ہوا جب کہ شفایاب ہونے والے والے مردوں دوبارہ کینسر کا خطرہ 55 فیصد زیادہ تھا۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہانگ کانگ اور سنگاپور میں بھارتی مصالحہ جات کی فروخت پر پابندی عائدبھارتی مصالحہ جات میں مضرصحت اجزا کی شمولیت کا شبہ ہے جن سے کینسر کا خطرہ ہوسکتا ہے: خبر ایجنسی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نوجوانوں میں جگر کا مرض تیزی سے کیوں پھیل رہا ہے؟ابتدائی مراحل میں زیادہ تر مریضوں میں کوئی علامت ظاہر نہیں ہوتی اور اگر مرض کا علاج نہ کیا جائے تو جگر کے کینسر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آج کے نوجوان تیزی سے بوڑھے ہو رہے ہیں، تحقیقجلد بڑھاپا کینسر میں اضافے کے خطرے سے بھی منسلک ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

2040 تک پروسٹیٹ کینسر کی تعداد میں دُگنا اضافہ متوقع2020 میں پروسٹیٹ کینسر کے 14 لاکھ کیسز کی تعداد 2040 تک 29 لاکھ ہوسکتی ہے، تحقیق
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گردن توڑ بخار کیا ہے؟ احتیاط اورعلاجگردن توڑ بخار کسی کو بھی ہو سکتا ہے لیکن بچوں میں اس کا خطرہ زیادہ پایا جاتا ہے تاہم بڑی عمر کے افراد بھی خود کو اس سے محفوظ نہیں سمجھ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خاتون ڈاکٹرز سے علاج کرانے والی خواتین میں موت کا خطرہ کم ہوتا ہے، تحقیقتحقیق کیلئے 2016 سے 2019 تک اسپتال میں داخل 800,000 مرد اور خواتین کو مطالعے میں شامل کیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »