پی ٹی آئی مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی مگر ادارے تیار نہیں: شرجیل میمن

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

Deal خبریں

Kpk Chief Minister,Pti,Sharjeel Memon

اداروں کے خلاف مہم چلانے والےکس منہ سے اداروں سے مذاکرات کی بات کررہےہیں: وزیراطلاعات سندھ

پی ٹی آئی ایک طرف اداروں کےخلاف مہم چلارہی ہے دوسری طرف منتیں کررہی ہے: وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن/ فائل فوٹو

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے اپنے بیان میں کہا کہ پی ٹی آئی ایک طرف اداروں کےخلاف مہم چلارہی ہے اور دوسری طرف منتیں کر رہی ہے، پی ٹی آئی کا وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور دہشتگردوں کی طرح اسلام آباد پر چڑھائی کی دھمکیاں دے رہا ہے۔

Kpk Chief Minister Pti Sharjeel Memon

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان نے سعودی عرب سے متعلق بیان پر میری سرزنش کی: شیر افضل مروتبانی پی ٹی آئی نے ببانگ دہل کہا کہ کوئی ڈیل نہیں،کوئی مفاہمت نہیں، عمران خان نے کہا کہ قوم کے لیے ضروری ہے اپنی اڑان بھرے: رہنما پی ٹی آئی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’نوازشریف بات چیت کیلئے تیار ہوں گے لیکن بانی پی ٹی آئی نہیں‘سابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ نوازشریف بات کرنے کیلئے تیار ہوں گے، تاہم بانی پی ٹی آئی بات کرنے پر یقین نہیں رکھتے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کسی سیاستدان یا ادارے کے فرد کے ذریعے مذاکرات نہیں ہو رہے: چیئرمین پی ٹی آئیاگر مذاکرات کا کوئی پیغام آیا تو بتائیں گے، کوئی خفیہ مذاکرات نہیں ہورہے، مذاکرات کریں گے تو آگاہ کریں گے: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان نے کالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات کیلئے افغانستان کی تجویز مسترد کر دیپاکستان کسی دہشت گرد جماعت ٹی ٹی پی سے مذاکرات نہیں کر رہا، ، افغان حکام سے توقع رکھتے ہیں کہ وہ کالعدم تحریک طالبان کے خلاف کارروائی کریں گے: ترجمان دفتر خارجہ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

میرپور خاص میں پیپلز بس سروس کا افتتاحصوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے میرپورخاص میں پیپلزبس سروس کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر انھوں نے اعلان کیا کہ سندھ کے ہر ضلع میں پیپلزبس سروس شروع کریں گے۔ پی ٹی آئی دورمیں ایک منصوبہ شروع نہیں ہوا، بی آر ٹی پشاور میں اربوں کا اسکینڈل ہے۔پیپلزبس سروس کی افتتاحی تقریب میں شرجیل انعام میمن نے مزید کہا کہ پارٹی قیادت اپنے وعدے پورے کر رہی ہے، مہنگائی سے...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت سندھ کا ٹیکس چوروں کےنام اخبارات میں شائع کرنےکافیصلہٹیکس چور ملکی خوشحالی کے دشمن ہیں، ان کو بخشا نہیں جائے گا: سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »