ٓآج کہاں کہاں بجلی کڑکے گی، بادل گرجے اور برسیں گے؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

محکمہ موسمیات نے آج ملک کے وسیع علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں اور آندھی چلنے کی پیشگوئی کی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر میں آندھی چلنے اور گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کا بھی امکان ہے۔

اس کے علاوہ آج بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور شمالی اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا جب کہ سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کے ساتھ بیشتر اضلاع میں گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

متحدہ عرب امارات میں شدید بارش سے نظام زندگی مفلوجمحکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا دوسرا اسپیل منگل کی دوپہر سے شروع ہوگا اور جمعرات تک بادل گرج چمک کے ساتھ برسیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اگلے 4 روز تک پنجاب سمیت دیگر صوبوں میں کہاں کہاں تیز بارشیں ہوں گی؟ محکمہ ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )محکمہ موسمیات نے اگلے 4 روز تک ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی کر دی ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے 4 روز تک خیبرپختونخوا، اسلام آباد، پنجاب، شمالی بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر میں آندھی، جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ چند مقامات پر تیز اور موسلادھاربارش کا امکان ہے، اس دوران چند مقامات پرژالہ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں ضمنی الیکشن کا دنگل، آج کہاں کہاں ووٹ ڈالے جائیں گے؟اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی اسمبلی کے 5 اور 16 صوبائی حلقوں میں ضمنی انتخابات آج ہوں گے، اس موقع پر پنجاب کے 13 شہروں میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق بلوچستان میں پی بی 50 قلعہ عبداللہ میں ری پولنگ بھی 21 اپریل کو ہوگی جبکہ این اے 8 باجوڑ، این اے 44 ڈی آئی خان، این اے 119 لاہور، این...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جمہوری ترقی کیلئے ناپسند فیصلے بھی کرنے پڑیں گے: وزیراعظمصوبے اور وفاق مل کر کام کریں گے تو سرمایہ کاری آئے گی: شہباز شریف
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’گلابی چاند‘ کا قدرتی نظارہ آج رات کہاں کہاں ہوگا؟لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن )چاند ستاروں کو دیکھنے کے شوقین آج رات ’گلابی چاند‘ کے قدرتی نظارے سے لطف اندوز ہوسکیں گے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آج رات رواں ماہ کا دوسرا شاندار قدرتی نظارہ دکھائی دینے والا ہے۔ اس سے قبل رواں ماہ کے آغاز میں سورج گرہن کا مشاہدہ کیا گیا تھا تاہم اب مکمل چاند جسے ’گلابی چاند‘ بھی کہا جاتا ہے نظر آئے گا۔اپریل میں...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’بجلی، پٹرول کی قیمتوں میں کمی کیلیے سخت فیصلے کرنا ہوں گے‘سابق وزیر اعظم اور سینیئر سیاستدان شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ بجلی اور پٹرول کی قیمتوں میں کمی کے لیے محنت کرنا اور سخت فیصلے لینے ہوں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »