پاکستان میں پہلی انسداد پولیو ویکسین کس بچی کو دی گئی؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں انسداد پولیو مہم کا آغاز 1994 میں ہوا لیکن کیا آپ جانتے ہیں ملک میں سب سے پہلے کس بچے کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے گئے۔

پاکستان باقاعدہ طور پرعالمی سطح پر پوليو کے خاتمے کی مہم ميں 1994 ميں شامل ہوا اور اس وقت وزيراعظم بينظير بھٹو نے اس مہم کا آغاز اپنی سب سے چھوٹی بیٹی آصفہ بھٹو زرداری کو سب سے پہلے انسداد پولیو کے قطرے پلا کر کیا۔

آج وہی آصفہ بھٹو نہ صرف عملی سیاست میں متحرک اور حال ہی میں رکن قومی اسمبلی منتخب ہوچکی ہیں بلکہ وہ پاکستان کے انسداد پولیو مہم کی سفیر بھی ہیں۔ آصفہ زرداری اپنے تین بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹی ہیں جو فروری 1993 میں کراچی میں سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کے دوسرے وزارت عظمیٰ کے دور میں پیدا ہوئیں۔ آصفہ بھٹو نے آکسفورڈ بروکس یونیورسٹی، یونیورسٹی کالج لندن اور یونیورسٹی آف ایڈنبرگ سے تعلیم حاصل کی اور اپنے خاندان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے 2020 میں پی پی کی ایک ریلی میں شرکت کر کے سیاسی میدان میں قدم رکھا۔

تاہم پولیو مہم کے حوالے سے قابل تشویش بات یہ ہے کہ گزشتہ 30 سال سے جاری انسداد پولیو مہم کے باوجود پاکستان سے تاحال پولیو کے موذی مرض کا خاتمہ نہیں ہو سکا ہے اور 10 سال سے اسی پاداش میں ڈبلیو ایچ او نے پاکستان پر سفری پابندیاں عائد کر رکھی ہیں جس میں مزید توسیع کر دی گئی ہے۔عالمی ادارہ صحت نے پاکستان اور افغانستان کو دنیا میں پولیو کے پھیلاؤ کا ذمے دار اور سب سے بڑا خطرہ بھی قرار دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چینی انجینئرز پر حملہ: کے پی پولیس کی دوسری رپورٹ وفاق کو ارسالاسد عمر کو زندگی میں کس واحد چیز کا افسوس ہے؟ پہلی مرتبہ دل کھول
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عالیہ نے رنبیر کے ساتھ ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ میں شرکت کیوں نہیں کی؟کامیڈین کپل شرما کی میزبانی میں ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ کی پہلی قسط 30 مارچ کو نیٹ فلکس پر نشر کی گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لبلبے کے کینسر کی ویکسین کی آزمائش میں اہم پیشرفتیہ ویکسین تحقیق کے لیے تین سال قبل مریضوں کو لگائی گئی تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان پر سفری پابندیاں برقرارپولیو وائرس کی موجودگی کے باعث عالمی ادارہ صحت نے پاکستان پر سفری برقرار رکھنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اس میں تین ماہ کی توسیع کر دی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شیر خوار بچی گھر میں اکیلی چھوڑ کرلمبی چھٹیاں منانے والی ماں کو عمر قید ہوگئیاوہائیو(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکہ میں خاتون کو اپنی 16 ماہ کی بیٹی کے قتل کے جرم میں عمر قید کی سزا سنادی گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست اوہائیو کے شہر کلیو لینڈ میں 32 سالہ کرسٹل کینڈیلاریو کو اپنی 16 ماہ کی بچی جیلن کے قتل کے جرم میں عمر قید کی سزا سنائی گئی۔وہ اپنی شیر خوار بچی کو دس دن کیلئے گھر میں اکیلا چھوڑ کر سیر و تفریح کرنے چلی گئی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر؛ پاکستان فٹبال ٹیم مسلسل تیسرا میچ ہار گئیجناح اسٹیڈیم اسلام آباد میں کھیلے گئے میچ میں اردن نے پاکستان کو 0-3 سے شکست دے دی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »