جاوید لطیف کی باتوں کو سنجیدہ نہیں لیتا: عطا تارڑ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

Javed Latif خبریں

Pti

رانا ثنا اللہ اور جاوید لطیف کی اپنی رائے ہے، دونوں پارٹی کے اندر رہ کر اختلاف رائے کریں: وفاقی وزیر اطلاعات

۔ فوٹو فائل

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھا رانا ثنا اللہ اور جاوید لطیف کی اپنی رائے ہے، دونوں سے گزارش ہے کہ پارٹی کے اندر رہ کر اختلاف رائے کریں۔ وزیر اطلاعات کا کہنا تھا سعودی وفد کا سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار بہت خوش آئند ہے، سعودی پرائیویٹ سیکٹر کی پاکستان کے پرائیویٹ سیکٹر سے تعاون فائدہ مند ہوگا، دنیا جانتی ہے شہباز شریف ڈیلیور کرنے والے لیڈر ہیں، معیشت کی بہتری کی اثرات جلد عوام تک پہنچیں گے۔

وفاقی وزیر کا کہنا تھا ملک میں گندم کا وافر ذخیرہ موجود ہے اور اس سال بمپر فصل متوقع ہے، کسانوں کی سہولت کیلئے گندم کی خریداری کا ہدف بڑھایا جائے گا، گندم کی خریداری کے ہدف بڑھانے سے متعلق صوبوں کو خط لکھے جائیں گے۔

Pti

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بشام خودکش حملہ؛ غفلت کے مرتکب پولیس افسران کے خلاف کارروائی ہوگی، وفاقی وزیر اطلاعاتچینی باشندوں کی سیکیورٹی کا معاملہ انتہائی سنجیدہ ہے، حوالے سے کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، عطااللہ تارڑ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراطلاعات عطا تارڑ سے یو اے ای کے سفیر کی ملاقات، بشام میں دہشتگردی کی مذمت ...وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑسے متحدہ عرب امارات کے سفیر حماد عبید ابراہیم سالم الزعابی نے ملاقات کی ،دوطرفہ تعلقات اور مختلف شعبہ جات میں تعاون کے فروغ سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔متحدہ عرب امارات کے سفیر نے بشام میں دہشت گردی کے واقعہ کی مذمت کی ۔وفاقی وزیراطلاعات نے کہا کہ پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان مشترکہ ورثے...
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ساحر علی بگا نے راحت فتح علی خان کو ’منافق‘ کیوں کہا؟ وضاحت سامنے آگئیہر اس شخص کو منافق کہا جو کسی کے حق کو چھپانے کی کوشش کرتا ہے یا اس کا حق مار لیتا ہے، گلوکار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہم سب نے مل کر پاکستان کی اینٹ سے اینٹ بجا دی، جاوید لطیفاسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ اب بہت ہوگیا ہم سب نے مل کر پاکستان کی اینٹ سے اینٹ بجا دی لیکن اب یہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے ایچی سن کالج کے پرنسپل کو استعفیٰ واپس لینے پر ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیراطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے ایچی سن کالج کے پرنسپل مائیکل تھامسن کو استعفیٰ واپس لینےپر آمادہ کرلیا۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق عطا تارڑ کے رابطہ کرنے پر ایچی سن کالج کے پرنسپل نے استعفیٰ واپس لینے پر رضامندی بھی ظاہر کردی ہے اور دونوں شخصیات کی گفتگو بہت اچھے ماحول میں ہوئی۔ خیال رہے کہ ایچی سن کالج کے پرنسپل...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی غیروں کو خط لکھنے کے بجائے الیکشن ٹربیونلز میں جائے: عطا تارڑاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی والے آئی ایم ایف کو خط لکھتے ہیں تو کبھی یورپی یونین سے الیکشن کی تحقیقات کا کہہ رہے ہیں، اگر آپ کو شکایت ہے تو الیکشن کمیشن یا الیکشن ٹربیونلز میں جائیں۔نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر عطا تارڑ نے کہا کہ پی ٹی آئی ایک...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »