قرآن کی بےحرمتی پر عراق نے سویڈن کے سفیر کو ملک سے نکال دیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گزشتہ روز سویڈن میں رہائش پزیر عراقی ملعون شہری سلوان مومیکا کی جانب سے ایک بار پھر قرآن پاک کی بے حرمتی کی گئی اور عراقی پرچم کی بھی تذلیل کی گئی۔

قرآن پاک کی بار بار بے حرمتی کرنے والے ملعون شہری کا نام سلوان مومیکا ہے جس کا آبائی تعلق عراق کے صوبے موصل کے ضلع الحمدانیہ سے ہے، سلوان مومیکا سویڈن میں پناہ حاصل کرنے سے پہلے عراقی شہر نینوا میں ملیشیا کی سربراہی بھی کر چکا ہے۔

دھوکا دہی سمیت کئی کیسز میں عراق کو مطلوب سلوان مومیکا کئی سال قبل سویڈن فرار ہو گیا تھا اور سلوان مومیکا کی حوالگی کے لیے عراقی حکومت کی جانب سے باقاعدہ طور پر سویڈش حکومت سے درخواست بھی کی گئی ہے تاکہ اس کے خلاف عراقی پینل کوڈ کے تحت مقدمہ چلایا جا سکے تاہم تاحال سویڈش حکومت کی جانب سے سلوان کو عراقی حکومت کے حوالے نہیں کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سویڈش پولیس نے ایک مرتبہ پھر انتہا پسندوں کو عراقی سفارت خانہ کے سامنے اجتماع کرنے کی اجازت دے دیسویڈش پولیس نے ایک مرتبہ پھر انتہا پسندوں کو عراقی سفارت خانہ کے سامنے اجتماع کرنے کی اجازت دے دی IraqiEmbassy Sweden SwedishPolice Extremists AllowToProtest Quran Muslims OIC SweMFA SwedishPM OIC_OCI IraqMFA
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سویڈش پولیس کا انتہا پسندوں کو عراقی سفارت خانہ کے سامنے اجتماع کرنے کی اجازتسویڈش پولیس کا انتہا پسندوں کو عراقی سفارت خانہ کے سامنے اجتماع کرنے کی اجازت مزید تفصیلات ⬇️ IraqiEmbassy Sweden SwedishPolice Extremists AllowToProtest Quran Muslims OIC SweMFA SwedishPM OIC_OCI IraqMFA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی سویڈن میں قرآن کی بے حرمتی کے ایک اور واقعہ کی مذمتاسلام آباد : ( دنیا نیوز ) پاکستان نے سویڈن میں قرآن پاک کی سرعام بے حرمتی کے ایک اور اسلامو فوبک فعل کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کی سویڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی کی شدید مذمتپاکستان کی سویڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی کی شدید مذمت ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چلی: سول رجسٹری آفس کی فونیٹک غلطی، بیوی نے شوہر کو گھر سے نکال دیاجنوبی امریکا کے ملک چلی کے سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کو اسکے گھر والوں نے دھکے دے کر گھر سے نکال دیا، اس اقدام کی وجہ سول رجسٹری آفس کی جانب سے غلطی سے اس شخص کو چلی سے ہزاروں میل دور وینزویلا کے دو بچوں کا باپ بنادیا جن سے یہ شخص کبھی ملا تک نہیں۔ اسکی وجہ وہ فونیٹک غلطی ہے جس کے مطابق وینزویلا کے رہنے والے اسکے ہم نام شخص کے بچوں کو اسکے بچے قرار دیا گیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

منی پورمیں فسادات، مسیحی خواتین کو برہنہ کرکے گھمانے کا دلخراش واقعہ - ایکسپریس اردوہجوم نے مسیحی مردوں کو قتل کرنے کے بعد خواتین سے اجتماعی زیادتی کی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »