چلی: سول رجسٹری آفس کی فونیٹک غلطی، بیوی نے شوہر کو گھر سے نکال دیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چلی کے سول رجسٹری آفس کی فونیٹک غلطی شوہر کو بھگتنا پڑی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

جنوبی امریکا کے ملک چلی سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کو اس کی بیوی اور گھر والوں نے دھکے دے کر گھر سے نکال دیا، اس اقدام کی وجہ سول رجسٹری آفس کی فونیٹک غلطی ہے، جس میں اسے چلی سے ہزاروں میل دور وینزویلا میں رہنے والے اس کے ہم نام شخص کے دو بچوں کا باپ بنا دیا گیا، جن سے وہ کبھی ملا تک نہیں۔

سب کچھ ٹھیک چل رہا تھا کہ اس ماہ کی 5 تاریخ کو اس کے بیٹے کو سول رجسٹری آفس سے کچھ دستاویزات لینا تھیں، جب وہ وہاں گیا تو اسے پتہ چلا کہ اس کے والد کے تو پہلے دو بچے وینزویلا میں موجود ہیں، بیٹے نے والد کو وہاں بلا کر یہ بات بتائی تو وہ حیران رہ گیا۔ اس کی جانب سے اپنے بیوی بچوں کے سامنے بے گناہی ثابت کرنے کی ساری کوششیں رائیگاں گئیں اور اسے گھر سے نکال دیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت: یوٹیوبر کی ویڈیوز سے ایک کروڑ کی آمدنی، انکم ٹیکس حکام کا چھاپہتسلیم کی والدہ نے بھی بیٹے پر لگے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انکے بیٹے کو جعل سازی سے پھنسانے کی کوشش کی جارہی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وہ چھوٹی سی غلطی جو امریکی فوج کی حساس معلومات روس کے اتحادی ملک کو دیتی رہی - BBC News اردوایک چھوٹی سی ٹائپنگ کی غلطی کی وجہ سے امریکی فوج کی لاکھوں ای میل برسوں سے ایک ایسے ملک پہنچتی رہی ہیں جو روس کا اتحادی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سعودی ولی عہد کی ترکیہ کے صدر اردوآن سے ملاقات، متعدد معاہدوں پر دستخطجدہ : سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے ترک صدررجب طیب اردوآن سے ملاقات کی ، دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعاون بڑھانے پر زور دیا جبکہ متعدد دوطرفہ معاہدوں پر دستخط ہوئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نسیم کے بارے میں عامر سہیل کے منہ سے سخت الفاظ نکل گئے - ایکسپریس اردونسیم کے بارے میں عامر سہیل کے منہ سے سخت الفاظ نکل گئے AamirSohail NaseemShah PAKvsSL ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں شہریوں کا جیب کترے پر بدترین تشدد ، پیٹرول ڈال کر جلانے کی کوششکراچی: شہریوں نے بس میں جیب کترے کو پکڑ کر بدترین تشدد کا نشانہ بنایا جبکہ مشتعل افراد نے چور کو جلانے کی بھی کوشش کی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آسمانی بجلی نے خاتون کو ایک رات میں کروڑ پتی بنا دیاواشنگٹن: آسمانی بجلی سے خوفزدہ ہو کر شاپنگ سینٹر میں پناہ لینے والی خاتون کی قسمت نے انہیں غیر متوقع طور پر کروڑ پتی بنا دیا۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »