میکڈونلڈ کو آٹھ لاکھ ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا حکم: ’میں خوش ہوں کہ میری بیٹی کی آواز سنی گئی‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میکڈونلڈ کو آٹھ لاکھ ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا حکم: ’میں خوش ہوں کہ میری بیٹی کی آواز سنی گئی‘

امریکی ریاست فلوریڈا کی ایک جیوری نے میکڈونلڈ کو ’چکن نگٹ‘ سے ٹانگ جھلسنے پر آٹھ برس کی لڑکی کو آٹھ لاکھ ڈالر ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔

واقعہ کچھ یوں ہوا کہ اپنی ماں کے ہمرا اولیویا نے فلوریڈا کے شہر تماراک میں ’ڈرائیور تھرو‘ سے اپنا آرڈر وصول کیا اور پھر اپنی کار میں میکڈونلڈ کا ہیپی میل پیکٹ کھولا تو اس میں سے خطرناک حد تک گرم نگٹ ان کی ٹانگ پر گر گیا، جس سے ان کی ٹانگ شدید جھلس گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکہ میں ایک ارب آٹھ لاکھ ڈالر کا لاٹری ٹکٹ جیتنے والے خوش قسمت کی تلاش - BBC News اردوامریکہ میں لاٹری حکام نے اعلان کیا ہے کہ بدھ کی رات پاور بال جیک پاٹ میں ایک ارب آٹھ لاکھ ڈالر جیتنے والا لاٹری ٹکٹ فروخت کر دیا گیا ہے اور اسے لاس اینجلس میں لاس پالمیٹس منی مارکیٹ میں خرید بھی لیا گیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

’جب میرے ابا نے ہٹلر کو قتل کرنے کی کوشش کی‘ - BBC News اردو20 جولائی 1944 کو 36 سالہ جرمن فوجی اہلکار کرنل کلاز وان سٹافن برگ مشرقی پرشیا کے جنگل میں فوج کی سخت سکیورٹی میں قائم ایک تنصیب پر پہنچے۔ اُن کا مقصد ہٹلر کو قتل کرنا تھا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں ایک ہی روز میں ہزاروں روپے کمیعالمی مارکیٹ میں ڈالر کے اضافے باوجود ملک بھر میں فی تولہ سونے کے بھاؤ میں ہزاروں روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

امریکی شہری کی دنیا ہی بدل گئی ایک ارب ڈالر کی لاٹری جیت لیامریکی شہری کا جیک پاٹ لگ گیا، ’پاور بال‘ لاٹری میں ایک ارب ڈالر کی لاٹری لگ گئی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

چوہدری پرویز الہٰی کی ایک ماہ کے لئے نظر بندی کا حکم کو دوبارہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیاچوہدری پرویز الہٰی کی ایک ماہ کے لئے نظر بندی کا حکم کو دوبارہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا جسٹس شہرام سرور چوہدری ، قیصرہ الہٰی کی درخواست پر کل سماعت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں 9 اور 10محرم کو موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائدکراچی میں 9 اور 10محرم کو موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »