جھوٹے مراسلہ کے کل پُرزے

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روزنامہ جنگ میں شائع حفیظ اللہ نیازی کا کالم پڑھنے کیلئے لنک پر کلک کریں

’’آپ تھوڑے لوگوں کو ہمیشہ کے لئے ، سارے لوگوں کو تھوڑے وقت کے لئے بیوقوف بنا سکتے ہو مگر سارے لوگوں کو ہمیشہ کے لئے بیوقوف نہیں بنا سکتے‘‘۔ لیجنڈری امریکی صدر ابراہم لنکن کا قولِ زریں ، بیسیوں مرتبہ عمران خان کے استعمال میں رہا ۔

کئی ماہ پہلے آڈیو لیکس ، جسکی تردید ہوئی نہ فرانزک کا مطالبہ، عمران خان نے اعظم خان سے مِل کر جو کھیل کھیلا اُسکی تفصیلات ،جُزئیات پہلی دفعہ منظر عام پر لے آئے۔ فواد حسن فواد اور احد چیمہ کو ہدیہ تبریک پیش کرتا ہے کہ اپنے کیرئیر کو اپنے سامنے جیل میں خرچ ہوتے دیکھا ، 2\3 سال جیل کاٹ لی، اعترافی بیان اس لئے نہ دیا کہ الزامات کو جھوٹ سمجھتے تھے۔

میرا مقدمہ، اعظم خان کا اعترافی بیان 27 مارچ کے فوراً بعد کیوں نہ لیا گیا ؟ اعظم خان تو ہمیشہ سے گھڑے کی مچھلی ، عندالطلب بیان دلوایا جا سکتا تھا۔ بُرائی کو جڑ سے کیوں نہ پکڑا گیا، 15 مہینے انتظار کیوں کیا گیا ، جب تک عمران خان عفریت اور فرینکسٹائن نہ بن گیا۔ اعظم خان کے بیان کا فائدہ اتنا کہ کئی اور نئے جرائم سامنے آنے کو۔ خفیہ دستاویزات کا اپنی تحویل میں لینا اور پھر گُم کر دینا ، اعظم خان کے اپنے کیرئیر کو تباہی سے ہمکنار کرنے کے لئے کافی ہے۔وطنی تاریخ میں پہلی مرتبہ کہ وزیراعظم قومی سلا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبرپختونخوا: آپریشنز سے قبل مریضوں کا ایچ آئی وی ایڈز ٹیسٹ لازم قرار دینے کا فیصلہڈائریکٹر جنرل ہیلتھ خیبر پختونخوا نے ایچ آئی وی ایڈز سے متعلق ڈی ایچ او اور اسپتالوں کے ایم ایس کے نام مراسلہ ارسال کردیا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شاہ محمود قریشی بھی سائفر ڈرامے میں ملوث تھے: وزیر داخلہ رانا ثنا اللہاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ سائفر کے جھوٹے ڈرامے سے ملکی اداروں کی ساکھ متاثر ہوئی، ذمہ داران کو سزا ضرور ملنی چاہیے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

چوہدری پرویز الہٰی کی ایک ماہ کے لئے نظر بندی کا حکم کو دوبارہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیاچوہدری پرویز الہٰی کی ایک ماہ کے لئے نظر بندی کا حکم کو دوبارہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا جسٹس شہرام سرور چوہدری ، قیصرہ الہٰی کی درخواست پر کل سماعت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

خیبر: تحصیل کمپاؤنڈ میں دھماکا ایک پولیس اہلکار شہید 2 خودکش حملہ آور ہلاکخیبر: تحصیل کمپاؤنڈ میں دھماکا، ایک پولیس اہلکار شہید، 2 خودکش حملہ آور ہلاک مزید تفصیلات ⬇️ Khyber BaraBazar BombBlast Firing khyberpakhtunkhwa Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گال ٹیسٹ کا آخری روز: پاکستان کو جیت کیلئے 68 رنز درکار، 3 کھلاڑی آؤٹگال ٹیسٹ کے چوتھے روز کے کھیل کے اختتام پر پاکستان نے 131 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 48 رنز بنائے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

1400 کروڑ سے زائد اثاثے، بھارتی رکن اسمبلی پھر بھی خود کو امیر کہنے سے انکاریبھارتی ریاست کرناٹک کے رکن قانون ساز اسمبلی اور نائب وزیراعلیٰ ڈی کے شواکمار کے پاس 1400 کروڑ سے زائد کے اثاثے ہیں، جن کے ہونے کا وہ اعتراف بھی کرتے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »