منی پورمیں فسادات، مسیحی خواتین کو برہنہ کرکے گھمانے کا دلخراش واقعہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ManipurViolence India ManipurBurning ExpressNews

معمولی باتوں پر شور مچانے والے بھارتی میڈیا نے منی پور میں انسانیت سوز مظالم پر چپ سادھ رکھی ہے:فوٹو:فائلبھارتی ریاست منی پور میں جاری فسادات میں خواتین کو برہنہ کرکے گھمانے کا انسانیت سوز واقعہ سامنے آگیا۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں منی پور میں جاری نسلی فسادات کے دوران ہجوم کومسیحی کوکی کمیونٹی کی دو خواتین کو برہنہ کرکے گلیوں میں گھماتے دیکھا جا سکتا ہے۔ ہجوم نے مسیحی کے گھروں پر حملہ کرکے مردوں کوقتل کردیا اور خواتین کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ خواتین سے زیادتی کے بعد انہیں برہنہ کرکے گلیوں میں گھمایا گیا۔

مودی سرکار نے منی پور میں انسانیت سوز واقعات کو مکمل طور پر نظرانداز کر رکھا ہے جبکہ بھارتی میڈیا عیسائیوں پر حملوں اور ان پر ہونے والے دلخراش مظالم کی کوئی کوریج نہیں کررہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی ریاست منی پور میں فسادات، خواتین کو برہنہ کر کے پریڈ کروانے کی ویڈیو وائرلخواتین کو برہنہ کر کے پریڈ کروانے اور انہیں تشدد کا نشانہ بنانے کی ویڈیو انتہائی خوفناک، تشویشناک اور دل توڑ دینے والی ہے، ریاست میں کیا ہو رہا ہے؟ بھارتی صحافی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دنیا شدید ترین گرمی کا سامنا کرنے کیلیے خود کو تیار کرلے، اقوام متحدہ - ایکسپریس اردودنیا شدید ترین گرمی کا سامنا کرنے کیلیے خود کو تیار کرلے، اقوام متحدہ expressnews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جام کمال کا بلوچستان عوامی پارٹی چھوڑنے کا عندیہ - ایکسپریس اردوآصف زرداری اور مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز سے ملاقاتیں ہوئیں ہیں، جلد سیاسی لائحہ عمل کا اعلان کروں گا، جام کمال
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری - ایکسپریس اردومحرم الحرام کا چاند آج نظر آنے کا قوی امکان ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نئے اسلامی سال کا آغاز، خانہ کعبہ کا غلاف تبدیل کردیا گیا - ایکسپریس اردونئے اسلامی سال کا آغاز، خانہ کعبہ کا غلاف تبدیل کردیا گیا GhilafeKaaba SaudiArabia ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ژوب حملے میں افغانستان میں امریکا کا چھوڑا ہوا اسلحہ استعمال ہونے کا انکشاف - ایکسپریس اردودہشت گردوں نے افغانستان میں امریکن فوج کا چھوڑا ہوا اسلحہ استعمال کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »