محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں: ExpressNews

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت کوئٹہ میں مرکزی اجلاس ہورہا ہے۔ جس میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی، زونل کمیٹی کراچی کے ممبران سمیت وزارت مذہبی امور، وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اور سپارکو کے ممبران شریک ہیں۔

رویت ہلال کمیٹی نے بتایا ہے کہ زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس اپنے اپنے مقامات پر ہوں گے۔ اجلاس میں محرم الحرام کے چاند کی رویت کا فیصلہ کیا جائے گا اور چیئرمین رویت ہلال کمیٹی نئے اسلامی سال کے اغاز کا اعلان کریں گے۔ خیال رہے کہ محکمہ موسمیات نے محرم الحرام کا چاند آج یعنی 29 ذوالحج بروز منگل نظر آنے کی پیش گوئی کی ہے۔

محکمہ موسمیات کا مزید کہنا تھا کہ چاند کی پیدائش 17 جولائی کی رات 11 بج کر 32 منٹ پر ہوگی اور چاند نظر آنے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں بادل چھائے رہنے کا امکان ہے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگامرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس چیئرمین مولانا سید محمد عبد الخبیر آزاد کی زیر صدارت ہوگا، جس میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی اور زونل رویت ہلال کمیٹی کوئٹہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگامرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس چیئرمین مولانا سید محمد عبد الخبیر آزاد کی زیر صدارت ہوگا، جس میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی اور زونل رویت ہلال کمیٹی کوئٹہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

محرم الحرام کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا03:10 PM, 18 Jul, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, کوئٹہ: محرم الحرام کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کوئٹہ میں ہوگا۔ رویت ہلال کمیٹی کا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آج محرم کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟محرم الحرام کے چاند کی رویت کے حوالے سے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کوئٹہ میں ہوگا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آج محرم کاچاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس میں چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز اور دیگر حکام بھی شرکت کریں گے۔ مزید پڑھیں:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 25 جولائی کو طلب کرنے کا فیصلہاسلام آباد: (دنیا نیوز) مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 25 جولائی کو طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، موجودہ حکومت کے دور میں مشترکہ مفادات کونسل کا یہ پہلا اجلاس ہوگا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »