قانون کی بالادستی کے بغیر ہم ترقی نہیں کرسکتے ،وزیراعظم عمران خان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قانون کی بالادستی کے بغیر ہم ترقی نہیں کرسکتے، وزیراعظم عمران خان ARYNewsUrdu

اسلام آباد: اللہ تعالیٰ اپنے پسندیدہ لوگوں کو امتحان میں ڈالتاہے، رزق، عزت ،زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے،انا کسی بھی انسان کو برباد کرسکتی ہے جبکہ سچا ایمان آپ کو اپنی انا پر کنٹرول کرناسکھاتاہے۔

وزیراعظم نے کہا کہ جب آپ ناکام ہوتے ہیں تو اپنی ذات کا تجزیہ کرتے ہیں، آپ اپنی ناکامیوں سے سیکھتے ہیں، انسان کو کامیابی اور عزت اللہ دیتاہے، اللہ تعالیٰ اپنے پسندیدہ لوگوں کو امتحان میں ڈالتاہے، جب آپ دوسروں کے بارے میں سوچتے ہیں تو اللہ کےقریب ہوجاتےہیں۔ وزیراعظم نے بتایا کہ میں نے 22سال مسلسل جدوجہد کی ہے جب میں نے سیاست شروع کی تو مافیاز موجود تھے، یہی بات میں نے اپنی سیاسی جماعت کو سمجھانے کی کوشش کی، وہ ڈرتے تھے کہ ہم مافیاز کے ہاتھوں مار کھائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Beta tum kuch nhi kr sakhty

Banda is say pochay Qanoon kj Baladasti kon krwae ga

Bs baatain hi hain khan sb.Kanunoon ki hukmarani k liye 4 saalo me ap ny aik step b liya ho toh bta dain. Corruption, Nalaiki aur Laqanuniyat ap k any k baad arooj pr hai.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا کی نئی قسم کے کیسز کی تصدیق کے بعد برطانیہ کا سفری پابندیوں کا اعلانکرونا کی نئی قسم کے کیسز کی تصدیق کے بعد برطانیہ کا سفری پابندیوں کا اعلان ARYNewsUrdu plz bacho ki health pr rehm krain in ko kch din chuttian kr dain taky halat sii ho jain
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مرد پولیس کے ہاتھوں ’مشکوک‘ خواتین کی جامہ تلاشی پر قانون کیا ہے؟ - BBC News اردوپشاور ہائی کورٹ میں گذشتہ روز ایک مقدمے کی سماعت کے دوران جسٹس مسرت ہلالی نے کہا کہ مرد پولیس اہلکاروں کو ہرگز یہ اجازت نہیں ہے کہ وہ کسی خاتون کی تلاشی لیں، اس کے لیے صرف لیڈی پولیس اہلکار ہی تلاشی لے سکتی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے قانون کے تحت خواتین کو یہ خصوصی حق حاصل ہے۔ Equal rights 🤔 پاکستان کی عدالت میں باتیں کچھ اور ہوتی ہیں حقائق اور ہوتے ہیں یہی ہاتھی کے دانت دکھانے کے اور کھانے کے Might is right
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

3 ارب ڈالرز کے ذخائر اسٹیٹ بینک میں رکھنے کے معاہدے کی منظوری3 ارب ڈالرز کے ذخائر اسٹیٹ بینک میں رکھنے کے معاہدے کی منظوری Pakistan PTIGovernment Cabinet Approval SaudiFunds StateBankOfPakistan StateBank_Pak shaukat_tarin ImranKhanPTI PTIofficial MoIB_Official GovtofPakistan KSAmofaEN KingSalman
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

راکھی ساونت کے شوہر کی بگ باس کے گھر میں انٹری - ایکسپریس اردوچند روز قبل راکھی ساونت نے اعلان کیا تھا کہ وہ بگ باس 15 میں اپنے شوہر رتیش کے ہمراہ داخل ہوں گی Ye humary mulk k liye bohat aham habar ha 🤢🤮
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کی تجوری ہائٹس کے بلڈر کو 20 دن میں ملبہ اٹھانے کی مہلتاسلام آباد : سپریم کورٹ نے تجوری ہائٹس کے بلڈر کو 20دن میں ملبہ اٹھانے کی مہلت دے دی ۔ تجوری ہائٹس اراضی کمشنر کراچی کی تحویل میں رہے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا کی نئی قسم ’اومیکرون‘ کے خلاف موڈرنا ویکسین کی بوسٹر شاٹکرونا کی نئی قسم ’اومیکرون‘ کے خلاف موڈرنا ویکسین کی بوسٹر شاٹ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »