ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا :محکمہ موسمیات

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک کےاکثرعلاقوں میں موسم خشک اورسرد رہےگا:محکمہ موسمیات Pakistan Dry Cold WeatherForecast Pak_Weather pmdgov WeatherPK

محکمہ موسمیات کے مطابق ملتان میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 25ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے جبکہ کم سے کم درجہ حرارت 10ڈگری سینٹی گریڈ تک رہے گا۔اس کے علاوہ ملتان میں ہوا میں نمی کا تناسب 87 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے۔

صوبہ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم بدستورخشک اور سرد ر ہے گا، جبکہ کوئٹہ سمیت شمالی بلوچستان میں رات اور صبح کے اوقات میں شدید سرد رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت02 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔اس کے علاوہ تربت میں کم سے کم درجہ حرارت 16ڈگری سینٹی گریڈ، سبی میں 08ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔کوئٹہ میں ہوا میں نمی کا تناسب 16فیصد گوادر میں 55 فیصد، قلات میں 14 فیصد سبی میں 29 نوکنڈی میں 12فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے۔صوبہ پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم بدستور...

شمالی علاقہ جات میں مطلع ابر آلود رہے گا۔ بعض مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود اور رات اور صبح کے اوقات میں موسم شدید سرد رہے گا۔کشمیر اور گلگت بلتستان میں موسم ابر آلود رہنے کے علاوہ ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں بچھو اور سانپوں کے نکلنے کا موسمماہر موسمیات صالح الشیخی نے خبردار کیا ہے کہ مملکت میں بچھوؤں اور سانپوں کے بلوں سے نکلنے کا موسم شروع ہو چکا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے بعض علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکانموسم کا حال بتانے والوں نے کل سے ملک کے بعض علاقوں میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کے روز شمالی علاقوں میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سپین میں موسم سرماء میں کورونا کی نئی لہر کے خطرات منڈلانے لگےبارسلونا(ارشد نذیر ساحل )موسمِ سرماء کی آمد کے ساتھ ہی  بعض دوسرے ممالک کی طرح سپین میں بھی کورونا کا خطرہ دوبارہ منڈلانے لگا۔ نئی ممکنہ لہر کو روکنے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مدینہ منورہ میں بس اور ٹرک میں تصادم، ہلاکتیںمدینہ منورہ میں بس اور ٹرک میں تصادم، ہلاکتیں ARYNewsUrdu Allah khair kara اپ میڈیا والو اپ لوگ دنیا کے ہر کونی سے بونکتے ےلیکین ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے بارے میں اج تک کیسے سے سوال کیاے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کہاۓ اتنا غیرت ۓ یا نہۓ ے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200روپے کا اضافہملک میں فی تولہ سونا 1200روپے مہنگا ہو گیا، سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 24قیراط کے ایک تولہ سونے کی قیمت 1200روپے اضافے کے بعد ایک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2400 روپے کی کمیسندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق 2400 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1 لاکھ 22 ہزار 800 روپے ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »