سپریم کورٹ کی تجوری ہائٹس کے بلڈر کو 20 دن میں ملبہ اٹھانے کی مہلت

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سپریم کورٹ کی تجوری ہائٹس کے بلڈر کو 20 دن میں ملبہ اٹھانے کی مہلت arynewsurdu

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے تجوری ہائٹس کے بلڈر کو 20دن میں ملبہ اٹھانے کی مہلت دے دی اور کہا آئندہ حکم تک تجوری ہائٹس اراضی کمشنر کراچی کی تحویل میں رہے گی۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے تجوری ہائٹس کیس سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کردیا ، جس میں سپریم کورٹ نے تجوری ہائٹس بلڈرکو 20دن میں ملبہ اٹھانے کی مہلت دے دی ہے۔ تحریری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ کمشنر کراچی تجوری ہائٹس سے ملبہ اٹھانے کے عمل کو یقینی بنائیں، آئندہ حکم تک تجوری ہائٹس اراضی کمشنر کراچی کی تحویل میں رہے گی۔

رضا ربانی نے بتایا کہ تجوری ہائٹس کا اسٹرکچر گرا دیا گیا، مکمل ملبہ اٹھانے کے لیے 20دن کی مہلت درکار ہے۔ یاد رہے کمشنر کراچی اقبال میمن نے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں نسلہ ٹاور اورتجوری ہائٹس گرانے سے متعلق رپورٹ جمع کرائی تھی ، جس میں کہا تھا کہ نسلہ ٹاور اور تجوری ہائٹس گرانے کا کام تیزی سے جاری ہے، ضلع انتظامیہ اور دیگر ادارےدونوں عمارتیں مشترکہ طور پر کام کررہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمیسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی قدر 100 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 24 ہزار روپے ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تجوری ہائٹس کے ستون کاٹے جانے لگےسپریم کورٹ آف پاکستان کے احکامات پر کراچی میں تجوری ہائٹس کو گرانے کا آپریشن جاری ہے، اس حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر نے بتایا کہ تجوری ہائٹس کے ستون کاٹنے کا عمل جاری ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 58 پیسے کا اضافہکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) انٹر بینک میں ڈالر نے لمبی چھلانگ لگاتے ہوئے روپے کو مزید پیچھے چھوڑ دیا ، دن کے آغاز میں ہی انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک Dollar will go upto two hundred . Insha Allah . ✌👌👍
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایک ہی دن میں ڈالر کی قیمت میں کتنا اضافہ ہو گیاایک ہی دن میں ڈالر کی قیمت میں کتنا اضافہ ہو گیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1200روپے کا اضافہملک میں فی تولہ سونا 1200روپے مہنگا ہو گیا، سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 24قیراط کے ایک تولہ سونے کی قیمت 1200روپے اضافے کے بعد ایک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں مزید کمیعالمی مارکیٹ میں جمعہ کو خام تیل کی قیمت میں غیر معمولی گراوٹ دیکھنے میں آئی اورامریکی خام تیل بلیو ٹی ایل آئل کی قیمت تقریباً5 ڈالر کی کمی سے78 ڈالر سے کم ہوکر 73 ڈالر کی سطح پر آگیا SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »