فیصلے کی غلط تشریح سے بڑی سیاسی جماعت کو انتخابی عمل سے نکالا گیا،جسٹس اطہر ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ کے جسٹس اطہر من اللّٰہ نے سنی اتحاد کونسل کے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں اضافی نوٹ تحریر کیا ہے۔ جسٹس اطہر من اللّٰہ نے کہا ہے کہ وکیل الیکشن کمیشن کے دلائل کے بعد ووٹرز کی اہمیت اور حقوق پر اثرات سے متعلق سوالات اٹھ گئے، انتخابی عمل کی قانونی حیثیت سے متعلق سوالات جڑے ہیں۔ اضافی نوٹ میں کہا گیا کہ...

اسلام آباد سپریم کورٹ کے جسٹس اطہر من اللّٰہ نے سنی اتحاد کونسل کے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں اضافی نوٹ تحریر کیا ہے۔

جسٹس اطہر من اللّٰہ کے اضافی نوٹ میں مزید کہا گیا کہ بادی النظر میں سپریم کورٹ فیصلے کی تشریح غلط ہوئی، سپریم کورٹ فیصلے کا مقصد کسی بھی سیاسی جماعت کو انتخابات سے باہر کرنا نہیں تھا۔اضافی نوٹ میں یہ بھی کہا گیا کہ سپریم کورٹ فیصلے کی غلط تشریح سے بڑی سیاسی جماعت کو انتخابی عمل سے نکالا گیا۔ بڑی سیاسی جماعت کو انتخابی عمل سے نکال کر ووٹرز کو بنیادی حق سے محروم کردیا گیا۔

جسٹس اطہر من اللّٰہ نے کہا کہ الیکشن کمیشن مطمئن کرے کہ عام انتخابات میں سب کو یکساں مواقع دے کر اپنی آئینی ذمے داری پوری کی۔اضافی نوٹ میں کہا گیا کہ ‏مخصوص نشستوں کے کیس کا فیصلہ اکیلے میں محض تکنیکی نقطے نکال کر نہیں کیا جاسکتا، مخصوص نشستوں کا فیصلہ 8 فروری کے انتخابات کے تناظر میں کیا جاسکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کروا لیتی تو سارے مسئلے حل ہو جاتے، چیف جسٹسسیاسی جماعت کو انتخابی نشان سے محروم کرنا اس سارے تنازع کی وجہ بنا، جسٹس منیب اختر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سیاسی جماعت کو انتخابی نشان سے محروم کرنا اس سارے تنازع کی وجہ بنا، جسٹس منیب ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں جسٹس منیب اختر نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ سیاسی جماعت کو انتخابی نشان سے محروم کرنا اس سارے تنازع کی وجہ بنا،سپریم کورٹ نے انتخابی نشان واپس لینے کا فیصلہ برقرار رکھا تھا،آزاد امیدوار وہی ہو گا جو بیان حلفی دے گا کہ کسی سیاسی جماعت سے تعلق نہیں۔ نجی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مقناطیسی رسی سے ایک جوڑا پانی کے اندر چھپا خزانہ ڈھونڈنے میں کامیاباس جوڑے نے نیویارک کی ایک جھیل سے نوٹوں سے بھری تجوری کو نکالا۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

موجودہ حالات کا 1971 سے کوئی موازنہ نہیں نہ بانی پی ٹی آئی شیخ مجیب ہیں، علی محمد خانعوام کے مینڈیٹ کو تسلیم کریں، ہم ملک کی سب سے بڑی جماعت ہیں، رہنما پی ٹی آئی کی سینٹر اسٹیج میں گفتگو
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہردیپ سنگھ نجر کا قتل، گرفتار ملزم پر فرد جرم عائد کردی گئیامن دیپ سنگھ کو 3 نومبر 2023 کو بریمپٹن سے حراست میں لیا گیا تھا، ملزم کو اونٹاریو میں ایک شادی کی تقریب سے ایک دن قبل گرفتار کیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عزم استحکام کا غلط تاثر لیا گیا، آپریشن ہو گا نہ کسی کو گھروں سے نکالا ...پشاور:   سکیورٹی ذرائع کے مطابق عزم استحکام فوجی آپریشن کا غلط تاثرلیا گیا، کوئی آپریشن ہوگا نہ ہی کسی کو گھروں سے نکالا جائے گا۔سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ عزم استحکام کا مقصد نیشنل ایکشن پلان میں نئی روح پھونکنا ہے. عزم استحکام نیشنل ایکشن پلان کا ہی تسلسل ہے.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »