مقناطیسی رسی سے ایک جوڑا پانی کے اندر چھپا خزانہ ڈھونڈنے میں کامیاب

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

Couple خبریں

New York

اس جوڑے نے نیویارک کی ایک جھیل سے نوٹوں سے بھری تجوری کو نکالا۔

نیویارک شہر سے تعلق رکھنے والے جیمز کین اور باربی اگوسٹینی نے مچھلی کے شکار لیے استعمال ہونے والی ڈوری کے ذریعے پانی سے ایک تجوری باہر نکالی جس میں ایک لاکھ ڈالرز موجود تھے۔

31 مئی کو اس جوڑے نے فلشنگ میڈوز کورونا پارک میں واقع جھیل میں رسی کو ڈالا جس میں طاقتور مقناطیس لگا ہوا تھا جس نے تجوری کو اپنی جانب کھینچ لیا۔ دونوں نے تجوری کو کھولا جو 100 ڈالرز کے نوٹوں سے بھری ہوئی تھی اور گننے کے بعد معلوم ہوا کہ اس میں ایک لاکھ ڈالرز موجود ہیں۔ایک انٹرویو کے دوان جیمز کین نے بتایا کہ وہ کووڈ 19 کی وبا سے ہی مقناطیسی رسی کے ذریعے خزانہ تلاش کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔اس طریقہ کار کی کامیابی کی توقع کسی کو نہیں تھی خاص طور پر نوٹوں سے بھری تجوری ملنے کا تو کسی نے تصور بھی نہیں کیا تھا۔پولیس نے جوڑے کو بتایا کہ اس دولت سے کوئی جرم جڑا ہوا نہیں اور تجوری کے مالک کو بھی تلاش نہیں کیا جاسکا، اس لیے وہ یہ دولت خود رکھ...

اس سے قبل یہ جوڑا مقناطیسی رسی سے پرانی گنیں، دوسری جنگ عظیم کے عہد کے دستی بم، موٹر سائیکل، غیر ملکی سکے اور زیورات بھی تلاش کر چکا ہے۔

New York

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بڑی آنت میں ایک کلو سونا چھپا کر اسمگل کرنے والی ایئرہوسٹس گرفتارپیٹ کے اندر بڑی آنت میں ایک کلو سونا چھپا کر اسے بیرون ملک سے اسمگل کرنے والی ایئرہوسٹس رنگے ہاتھوں پکڑی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مچھلی کے شکار کے دوران 3 کم عمر لڑکے تالاب میں ڈوب گئےمچھلیاں پکڑنے کے دوران لڑکے گہرے پانی میں چلے گئے اور پاؤں پھسل جانے کے نتیجے میں تالاب میں ڈوب گئے جن میں سے ایک کو بچالایا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مٹکے کا پانی کن بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے؟قدرت نے مٹی کے اندر ایسی زبردست تاثیر رکھی ہے کہ اس کے برتن میں رکھا ہوا پانی نہ صرف ٹھنڈا رہتا ہے بلکہ بہت سی بیماریوں سے محفوظ بھی رکھتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایک اور مریضہ میں جانور کے گردے کی کامیاب پیوند کارینیوجرسی : امریکا میں ایک بار پھر ایک مریضہ کے جسم میں جانور کے گردے کی کامیاب پیونکاری کردی گئی، ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ مذکورہ خاتون
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گوادر میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے سات حجاموں کا قتل: ’میرا سب کچھ لٹ گیا، میرے گھر کی کفالت کرنے والے دونوں بیٹے مارے گئے‘پنجاب کے ضلع خانیوال سے تعلق رکھنے والے حیبب الرحمان کے دو بیٹے اور ایک بھتیجا بلوچستان کے ضلع گوادر کے علاقے سربندر میں نامعلوم افراد کے حملے میں مارے گئے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

برطانیہ میں 42 سال گزارنے کے بعد ایک شخص کو بتایا گیا کہ وہ برطانوی نہیں ہیںبرطانیہ میں قریب 50 سال سے مقیم گھانا کے ایک ریٹائرڈ 74 سالہ شخص کو وہاں مستقل رہائش کے حصول کے لیے اب مزید ایک دہائی کا انتظار کرنا پڑ سکتا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »