ہردیپ سنگھ نجر کا قتل، گرفتار ملزم پر فرد جرم عائد کردی گئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امن دیپ سنگھ کو 3 نومبر 2023 کو بریمپٹن سے حراست میں لیا گیا تھا، ملزم کو اونٹاریو میں ایک شادی کی تقریب سے ایک دن قبل گرفتار کیا گیا۔

سخت گرمی میں دھوپ میں کھڑا رہنے کی سزا، کمسن طالبعلم زندگی بھر کیلیے معذور ہوگیاہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے الزام میں گرفتار ملزم امن دیپ سنگھ پر کینیڈا کی عدالت نے فرد جرم عائد کردی۔

غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے الزام میں گرفتار ملزم امن دیپ سنگھ ان 4 افراد میں شامل ہے جن پر اوٹاوہ میں قتل کے الزام میں فرد جرم عائد کی گئی۔ امریکی حکومت نے بھی گرپتونت سنگھ پنوں کو امریکا میں قتل کرنے کی سازش سے پردہ اٹھایا تھا جبکہ کینیڈین وزیر اعظم ہردیپ سنگھ نجر کے قتل میں بھارت کے ملوث ہونے کا الزام لگا چکے ہیں۔

اس سے قبل کینیڈین براڈ کاسٹنگ کارپوریشن نے سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کی ”سی سی ٹی وی فوٹیج‘ بھی ریلیز کی تھی۔ ویڈیو میں 2 نوجوانوں کو ہردیپ سنگھ نجر پر گولیاں چلانے کے بعد فرار ہوتے دیکھا جاسکتا ہے۔کینیڈین براڈکاسٹنگ کارپوریشن نے جامع تحقیقات کے بعد قتل کی ”سی سی ٹی وی فوٹیج“ریلیز کی تھی۔سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کا کہنا ہے کہ اب کوئی شک وشبہ نہیں رہ گیا کہ ہردیپ سنگھ کے قتل کاحکم نریندر مودی نے دیا تھا، قتل کیلئے بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“کے سربراہ کو ہدایت دی گئی تھی۔غیرمعمولی گرمی اور بارشیں دنیا کے لیے کتنی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے الزام میں گرفتار بھارتی ملزمان کینیڈین عدالت میں پیشروئٹرز کے مطابق خالصتان تحریک کے مقتول رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے الزام میں گرفتار بھارتی ملزمان کو کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا کے شہر سرے کی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکی ٹک ٹاک سٹار پر بیوی اور دوست کے قتل کی فرد جرم عائدنیویارک (ویب ڈیسک) امریکی ٹک ٹاک سٹار علی ابوالابان عرف جن کیڈ پر اپنی بیوی اور اس کے دوست کو قتل کرنے کے جرم میں فرد جرم عائد کردی گئی۔ روزنامہ جنگ کے مطابق اکتوبر 2021 میں اہلیہ اور اس کے دوست کو قتل کرنے کے الزام میں ٹک ٹاکر علی ابوالابان پر عدالت نے گزشتہ روز فرد جرم عائد کردی۔فرد جرم عائد ہونے کے بعد ابوالابان جذباتی ہوگئے اور ان کی آنکھوں...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سکھ رہنما ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے الزام میں کینیڈا میں گرفتار ہونے والے تین انڈین شہری کون ہیں؟کینیڈا کی پولیس نے خالصتان تحریک کے حامی ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے مقدمے میں جمعہ کو انڈیا کے تین شہریوں کو گرفتار کیا ہے اور ان سب کا تعلق ریاست پنجاب سے ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

نجی اسکول کی پرنسپل نے 4 سالہ بچے کی جان لے لی، لاش گٹر سے برآمدپولیس نے اسکول کی پرنسپل اور اس کے بیٹے کو قتل کے الزام میں حراست میں لے لیا ہے، جبکہ دونوں گرفتار ملزمان نے اپنے جرم کا اعتراف بھی کرلیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

والدین اور بہن کو قتل کرنے والے نوجوان کی گاڑی سے پولیس کو کیا چیز ملی؟اپنے والدین اور بہن کو گولیاں مارکر قتل کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا، ملزم کی گاڑی سے میگزین برآمد کیے گئے جس پر کچھ تحریری تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جعلی بھرتیوں سے متعلق کیس، پرویز الٰہی پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پنجاب اسمبلی میں جعلی بھرتیوں کے مقدمے میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی جبکہ اینٹی کرپشن عدالت نے میڈیکل گراؤنڈ پر پرویز الہٰی کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی۔ لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت میں پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الہٰی اور دیگر کے خلاف پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیر قانونی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »