والدین اور بہن کو قتل کرنے والے نوجوان کی گاڑی سے پولیس کو کیا چیز ملی؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اپنے والدین اور بہن کو گولیاں مارکر قتل کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا، ملزم کی گاڑی سے میگزین برآمد کیے گئے جس پر کچھ تحریری تھا۔

امریکی ریاست اوکلاہوما کے حکام نے گزشتہ ہفتے اپنے والدین اور بہن کو گولی مارنے کے الزام میں ایک شخص کو حراست میں لیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق جیکب میہگ نامی 22 سالہ نوجوان پر گریڈی کاؤنٹی جیل میں فرسٹ ڈگری قتل کے تین مقدمات درج کیے گئے ہیں۔

تفتیش کاروں نے بتایا کہ 55 سالہ جیمز، 54 سالہ پیٹی میہگ اور 28 سالہ شیلا میہگ کو چکاشا میں واقعے اپنے گھر میں مردہ حالتے میں پانے کے بعد وہ 11 مئی سے میہگ کی تلاش میں تھے۔فوری طور پر مرنے والوں کی شناخت جاری نہیں کی گئی تھی لیکن بعد میں انھیں ظاہر کیا گیا۔ اوکلاہوما اسٹیٹ بیورو آف انویسٹی گیشن کے مطابق انھوں نے گھر میں اے آر-15 طرز کی رائفل دیکھی تھی۔

تفتیش کاروں کو ملزم کی گاڑی کے اندر سے گلابی رنگ کے کیس میں ایک سیاہ سیل فون، سیاہ پرس میں ڈرائیونگ لائسنس پ ایک 738 ڈالر نقد ملے۔ اس کی گاڑی سے پولیس کو دو بھرے ہوئے اے آر-15 طرز کے میگزین ملے جن پر سفید پینٹ سے کچھ لکھا ہوا تھا۔ گھر سے ملنے والی میگزین میں بھی سفید پینٹ سے کچھ تحریر تھا، تاہم یہ نہیں بتایا گیا کہ تحریر میں کیا لکھا تھا۔لڑکے پر یہ بھی الزام ہے کہ اس نے اسی وقت 9 ایم ایم کا پستول بھی خریدا تھا اور وہ بندوق بھی گھر کے اندر سے ملی تھی جبکہ گولیوں کے خول بھی وہاں موجود تھے۔

اوکلاہوما پولیس نے بتایا کہ میہگ کو منگل کو اوکلاہوما سٹی کے مرکز میں گرفتار کیا گیا جبکہ ملزم سے حقائق جاننے کے لیے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔عرب خطے کیلئے اس سے بہتر کوئی لمحہ نہیں کہ اکٹھے ہوجائیں، یواین سیکریٹری جنرل

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

9 مئی، عوام کا مسلح افواج سمیت تمام ریاستی اداروں پر اعتماد ختم ہوارپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ 9 مئی کو 14 افراد ہلاک اور 423 زخمی ہوئے، جن میں زیادہ تر پولیس والے اور قانون نافذ کرنے والے دیگر اہلکار تھے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

موٹر وے پولیس اہلکار اور خاتون کے درمیان جھگڑے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلخاتون ڈرائیور کو اووراسپیڈنگ اور خطرناک ڈرائیونگ پر روکا گیا، خاتون موٹروے پولیس سے بد تہذیبی سے پیش آئیں اور موٹروے بلاک کرنے کی دھمکیاں دیتی رہیں: پولیس
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جڑانوالہ اغوا کیس میں پولیس کی مستعدی، بچہ بازیابتھانہ سٹی کی پولیس نے 24 گھنٹوں میں 7 سالہ بچے کے اغوا اور 60 لاکھ روپے تاوان طلب کرنے والے میاں بیوی کو گرفتار کر کے مغوی کو بازیاب کروا لیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزانوجوان حاملہ لڑکی کو قتل کرنے اور اس کا پیٹ کاٹ کر بچے کو نکالنے کے جرم میں خاتون کو سزا سنائی دی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بیوی کی بہن سے شادی : عدالت کا بڑا فیصلہ آگیالاہور : لاہور ہائی کورٹ نے عدت مکمل کیے بغیر بیوی کی بہن سے شادی کو غیر قانونی قرار دے دیا اور کہا بیوی کی بہن سے شادی قابل سزا جرم ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں نوجوان لڑکی کو قتل کرنے کے بعد لڑکے کی خودکشی ، پولیس کو موبائل میں ...کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں دفتر میں لڑکی کو قتل کرکے نوجوان کے خودکشی کرنے کے معاملے کی تحقیقات میں پیش رفت سامنے آگئی۔ فائرنگ کا واقعہ رشتہ نہ دینے پر پیش آیا۔ نارتھ ناظم آباد ایل بلاک میں شپنگ کمپنی کے دفتر میں فائرنگ کے واقعہ کی تحقیقات میں نیا موڑ سامنے آیا۔ نوجوان برہان نے فضاء نامی کو ٹارگٹ کرکے فائرنگ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »