عالمی عدالت انصاف میں رفح پر اسرائیلی حملوں کے خلاف جنوبی افریقا کی درخواست پر دو روزہ سماعت کا آغاز ہوگیا۔
عالمی عدالت انصاف کی کارروائی کا خوف، نیتن یاہو غزہ پر قبضے کے بیان سے پھر گئے عالمی عدالت انصاف نے عبوری فیصلے میں کہا کہ حماس حملے کے جواب میں اسرائیلی حملوں میں بہت جانی اور انفرااسٹرکچر کا نقصان ہوا ہے، اقوام متحدہ کے کئی اداروں نے اسرائیلی حملوں کے خلاف قراردادیں پیش کی ہیں۔
Hamas Icj
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
فلسطینی نسل کشی ہولناک مرحلے پر پہنچ گئی؛ عالمی عدالت میں سماعتاسرائیل نے عالمی عدالت انصاف کے احکامات پر عمل نہیں کیا، جنوبی افریقا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »
ترکیہ کا عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل کیخلاف درخواست میں فریق بننے کا فیصلہجنوبی افریقا نے اسرائیل کی جانب سے غزہ میں نسل کشی کرنے کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں درخواست دائر کی ہوئی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »
ترکیے کا عالمی عدالت میں اسرائیل کے خلاف نسل کشی کیس میں فریق بننے کا اعلانقانونی ڈرافٹ پر جاری کام مکمل ہوتے ہی فریق بننے کی درخواست عالمی عدالت میں جمع کرادی جائے گی، ترک وزیرخارجہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »
نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردیاحتساب عدالت نے نواز شریف کی بریت کی درخواست پر دلائل کیلئے نوٹس جاری کردیے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »
عالمی عدالت سے اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکانعالمی عدالت انصاف رواں ہفتے ہی اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے پر غور کررہی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »
غزہ: شہید فلسطینیوں کی تعداد 35 ہزار سے تجاوز کرگئیغزہ کی پٹی پر 7 اکتوبر 2023 سے شروع ہونے والے اسرائیلی فوج کے حملوں میں جان کی بازی ہارنے والوں کی تعداد بڑھ کر 35 ہزار 34تک پہنچ گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »