فلسطینی نسل کشی ہولناک مرحلے پر پہنچ گئی؛ عالمی عدالت میں سماعت

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسرائیل نے عالمی عدالت انصاف کے احکامات پر عمل نہیں کیا، جنوبی افریقا

فلسطینی نسل کشی ہولناک مرحلے پر پہنچ گئی؛ عالمی عدالت میں سماعتبین الااقوامی عدالت انصاف میں اسرائیل کی غزہ اور رفح میں فلسطینیوں کی نسل کشی کیخلاف جنوبی افریقا کی درخواست پر سماعت شروع ہوگئی جس میں مدعی نے کہا کہ اسرائیل کی نسل کشی اب رفح میں اپنے ہولناک مرحلے پر پہنچ گئی۔

جنوبی افریقا کے نیدر لینڈ میں سفیر نے اپنے دلائل میں مزید کہا کہ اسرائیل نے غزہ کو صفحہ ہستی سے مٹادیا ہے اور اب رفح میں بھی ایسی کارروائی کر رہا ہے۔ عالمی عدالت کو اسرائیل کی نسل کشی روکنے کے لیے بہت کچھ کرنا ہوگا۔ جنوبی افریقا کے سفیر نے مطالبہ کیا کہ عالمی عدالت اپنے حکم اسرائیل سے عمل درآمد کراتے ہوئے فلسطینی عوام کے حقوق کے تحفظ کے لیے فوری مؤثر کارروائی کرے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترکیہ کا عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل کیخلاف درخواست میں فریق بننے کا فیصلہجنوبی افریقا نے اسرائیل کی جانب سے غزہ میں نسل کشی کرنے کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں درخواست دائر کی ہوئی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ترکیے کا عالمی عدالت میں اسرائیل کے خلاف نسل کشی کیس میں فریق بننے کا اعلانقانونی ڈرافٹ پر جاری کام مکمل ہوتے ہی فریق بننے کی درخواست عالمی عدالت میں جمع کرادی جائے گی، ترک وزیرخارجہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عالمی عدالت انصاف:ترکیہ کا فلسطینیوں کی نسل کشی کیس میں فریق بننے کا اعلانانقرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن ) فلسطینیوں کی نسل کشی کیخلاف عالمی عدالت انصاف میں چلنے والے کیس میں ترکیہ بھی فریق بن گیا ہے۔نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے اپنے انڈونیشین ہم منصب ریتنو مراسودی کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران غزہ میں اسرائیلی بربریت کیخلاف عالمی عدالت انصاف میں جنوبی افریقہ کے مقدمے میں شامل ہونے کا...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اہم ملک کا اسرائیل سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان؟خوراک کے انتظار میں اسرائیلی وزیر اعظم کے ہاتھوں 100 سے زیادہ فلسطینی مارے گئے، ہم اسے نسل کشی سمجھتے ہیں جو ہمیں ہولوکاسٹ کی یاد دلاتا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کولمبیا کا اسرائیل کیساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلانکولمبیا نے اسرائیل کی غزہ میں جارحیت کو فلسطینیوں کی نسل کشی قرار دیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں نان اور روٹی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن معطلعدالت نے فریقین کو آئندہ سماعت پر تفصیلی جواب عدالت میں جمع کرانے کی ہدایت کی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »