ورلڈ کپ فائنل، بھارت کی پاوور پلے میں مایوس کن کارکردگی، پروٹیز کے سامنے ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

برج ٹاؤن (ڈیلی پاکستان آن لائن)آئی سی سی ٹی 20ورلڈ کپ فائنل میں بھارت اور ساؤتھ افریقہ مدمقابل ہیں۔ساؤتھ افریقہ کے خلاف بھارت کی اب تک تین وکٹیں گرچکی ہیں۔جارحانہ بلے بازی کے چکر میں روہت شرما دوسرے اوور میں ہی آؤٹ ہوگئے،روہت شرما نے 5 گیندوں پر 9رنز بنائے،  دوسری وکٹ رشبھ  پنٹ کی گری جنہوں نے 2گیندوں پر کوئی رنز نہ بنایا،تیسری وکٹ سوریا کمار...

برج ٹاؤن آئی سی سی ٹی 20ورلڈ کپ فائنل میں بھارت اور ساؤتھ افریقہ مدمقابل ہیں۔ساؤتھ افریقہ کے خلاف بھارت کی اب تک تین وکٹیں گرچکی ہیں۔جارحانہ بلے بازی کے چکر میں روہت شرما دوسرے اوور میں ہی آؤٹ ہوگئے،روہت شرما نے 5 گیندوں پر 9رنز بنائے، دوسری وکٹ رشبھ پنٹ کی گری جنہوں نے 2گیندوں پر کوئی رنز نہ بنایا،تیسری وکٹ سوریا کمار یادیو کی گری جنہوں نے 4گیندوں میں 3سکور بنائے۔بھارت کی جانب سے6اوورز میں 45رنز بنالیے گئے ہیں۔ سنی اتحاد کی مخصوص نشستوں کے کیس میں جسٹس اطہر من اللہ کا اضافی...

اس موقع پر بھارتی کپتا ن روہت شرما نے کہا کہ آج کے میچ میں کھلاڑیوں کو اپنے انفرادی کردار کو سمجھنا ہو گا ، پرسکون رہیں، اور اس طرح کھیلیں جیسے یہ کسی ٹاپ ٹیم کے خلاف کوئی بین الاقوامی میچ ہوتا ہے۔ بس پرسکون اور پرعزم رہیں۔ جنوبی افریقہ نے اس ٹورنامنٹ میں واقعی اچھی کرکٹ کھیلی ہے، ہم نے بھی واقعی اچھی کرکٹ کھیلی ہے،آج دو معیاری ٹیمیں مد مقا بل ہیں۔

ادھر جنوبی افریقہ کے کپتان ایڈن مارکرم نے کہا کہ وہ بھی پہلے بیٹنگ کرنا چاہتے تھے، یہ پچ بہت خشک لگ رہی ہے اور بلے پر گیند اچھے سے آئے گی۔ان کا کہنا تھا کہ ورلڈ کپ میں بعض اوقات شاید ہماری بہترین کارکردگی نہیں تھی، لیکن ہمیں جیتنے کا راستہ مل گیا ہے۔ آج ہم اس بہترین کھیل کے لیے کوشاں ہیں۔ یہ ایک بہترین موقع ہے، ہمارے لیے کوئی دباؤ نہیں، ہم کبھی فائنل میں نہیں گئے، اگر آپ فائنل میں نہیں ہیں تو آپ ٹرافی نہیں جیت سکتے۔بھارتی ٹیم میں روہت شرما ، ویرات کوہلی، رشبھ پنت ، سوریہ کمار یادو، شیوم دوبے،...

ساؤتھ افریقہ کی ٹیم میں ایڈن مارکرم ، کوئنٹن ڈی کاک ،ریزا ہینڈرکس، ہینرک کلاسن، ڈیوڈ ملر، ٹرسٹن اسٹبس، مارکو جانسن، کیشو مہاراج، کاگیسو ربادا، اینریچ نورٹجے اور تبریز شمسی شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان سب سے زیادہ فائنل، سیمی فائنل کھیلنے والی ٹیمٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل پاکستان ٹیم کی کارکردگی گوکہ اچھی نہیں لیکن گرین شرٹس میگا ایونٹ کے سب سے زیادہ فائنل اور سیمی فائنل کھیلنے والی ٹیموں میں شامل ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: بنگلادیش نے نیپال کو 21 رنز سے شکست دیدیٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ ڈی کی دونوں ٹیمیں کنگزٹاؤن میں آمنے سامنے تھیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انڈیا ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں: ’چیلنجنگ پچ پر انڈیا نے بیٹنگ کے ساتھ ساتھ بالنگ بھی بہت اچھی کی‘انگلینڈ کو شکست دیکر انڈیا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: آسٹریلیا نے عمان کو 39 رنزسے شکست دے دیٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ بی کی دونوں ٹیمیں بارباڈوس کے شہر برج ٹاؤن میں کنسنگٹن اوول اسٹیڈیم میں آمنے سامنے تھیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان کی اگلے مرحلے میں رسائی اب بھی ممکنآئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی امریکا اور بھارت کے ہاتھوں شکست کے باوجود اب بھی اگلے مرحلے میں رسائی ممکن ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’ورلڈ کپ کیلیے ٹیم بنانے والوں کا احتساب ہونا چاہیے‘آْئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی شرمناک کارکردگی کے بعد ٹیم بنانے والوں کے احتساب کا مطالبہ زور پکڑنے لگا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »