سنی اتحاد کونسل کیس: الیکشن کمیشن نے ووٹرز کو بنیادی حق سے محروم کیا، جسٹس اطہر من اللہ

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

الیکشن کمیشن کے وکیل کے دلائل سے عوامی اہمیت کے کئی سوالات نے جنم لیا ہے، جسٹس اطہرمن اللہ کا نوٹ

سنی اتحاد کونسل کیس: الیکشن کمیشن نے ووٹرز کو بنیادی حق سے محروم کیا، جسٹس اطہر من اللہسنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کرنے والے فل کورٹ کے رکن جسٹس اطہرمن اللہ نے اپنا نوٹ جاری کیا ہے اور قرار دیا ہے کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے سے ووٹرز کو بنیادی حق سے محروم کیا گیا اور بادی النظر میں سپریم کورٹ کے فیصلے کی غلط تشریح کی گئی۔

سپریم کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نے چار صفحات پر مشتمل جاری نوٹ میں رائے دی ہے کہ عام انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ میں زیر التوا درخواست سماعت کے لیے مقرر کی جائے۔ جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ بادی النظر میں سپریم کورٹ کا فیصلہ کسی جماعت کو نااہل قرار دینے کے لیے نہیں تھا اور عدالتی فیصلے کی غلط تشریح سے بڑی سیاسی جماعت کو انتخابی عمل سے نکال دیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے فیصلے سے ووٹرز کو بنیادی حق سے محروم کیا گیا اور الیکشن کمیشن کے وکیل کے دلائل سے عوامی اہمیت کے کئی سوالات نے جنم لیا ہے۔ جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ عام انتخابات سے قبل اور بعد میں آنے والی شکایات کی مکمل تفصیل فراہم کی جائے۔نئی نویلی دلہن سوناکشی سنہا کے حمل کی خبریں سرگرممیں جینا نہیں چاہتا، سینیئر اداکار راشد محمود بجلی کا بِل دیکھ کر بھڑک اُٹھےپاکستانی پروموٹر کے ساتھ کام، مادھوری ڈکشٹ نئے تنازعہ میں پھنس گئیںمائیکل جیکسن پر موت کے وقت 500 ملین ڈالر قرضہ تھا، رپورٹ میں انکشافخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن نے آزادامیدواروں کو سنی اتحاد کونسل میں شمولیت سے نہیں ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ میں  سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پر جسٹس منصور علی شاہ نے کہاکہ الیکشن کمیشن نے آزادامیدواروں کو سنی اتحاد کونسل میں شمولیت سے نہیں روکا،الیکشن کمیشن کہہ سکتا تھا اس جماعت نے تو الیکشن نہیں لڑا،الیکشن کمیشن نے ایسا نہیں کیا، لوگوں کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کیا۔ نجی ٹی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آپ فیصل صدیقی کا کیس تباہ کر رہے ہیں :چیف جسٹس کا وکیل سلمان اکرم سے مکالمہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں جسٹس میاں محمدعلی مظہر نے کہا کہ آپ نے کیس تو سنی اتحاد کونسل کا بنایا ہے، چیف جسٹس نے وکیل سلمان اکرم سے مکالمے میں کہاکہ آپ فیصل صدیقی کا کیس تباہ کر رہے ہیں۔  جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ سلمان راجہ صاحب آپ اس عدالت کے سامنے ہیں جو بنیادی حقوق کی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فیصلے کی غلط تشریح سے بڑی سیاسی جماعت کو انتخابی عمل سے نکالا گیا،جسٹس اطہر ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ کے جسٹس اطہر من اللّٰہ نے سنی اتحاد کونسل کے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں اضافی نوٹ تحریر کیا ہے۔ جسٹس اطہر من اللّٰہ نے کہا ہے کہ وکیل الیکشن کمیشن کے دلائل کے بعد ووٹرز کی اہمیت اور حقوق پر اثرات سے متعلق سوالات اٹھ گئے، انتخابی عمل کی قانونی حیثیت سے متعلق سوالات جڑے ہیں۔ اضافی نوٹ میں کہا گیا کہ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی امیدوار الیکشن نہیں لڑسکتے تھے، الیکشن کمیشن نے کس بنیاد پر انتخابی نشان دیا؟ سپریم کورٹدوران سماعت چیف جسٹس قاضی نے سنی اتحاد کونسل کے وکیل فیصل صدیقی کو لارڈ شپ کہنے سے منع کردیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انتخابی نشان کی واپسی،قانونی غلطیوں کی پوری سیریز ہے:جسٹس منیب اخترسپریم کورٹ آف پاکستان میں سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران جسٹس عائشہ ملک نے ریمارکس دیئے کہ الیکشن کمیشن نے کس بنیاد پر امیدواروں کو آزاد قرار دیا تھا؟ الیکشن کمیشن نے امیدواروں کو خود آزاد تسلیم کرتے ہوئے الیکشن لڑنے کی اجازت دی، جسٹس منیب اختر  نے ریمارکس دیئے کہ سیاسی جماعت کو انتخابی نشان سے محروم کرنا اس...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن ایک طرف کہتا ہے سنی اتحاد کونسل الیکشن نہیں لڑی ساتھ ہی ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں  سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست  پر جسٹس منیب اختر نے کہاکہ الیکشن کمیشن کو آرٹیکل 218(3)کا حوالہ دینا بہت پسند ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق سنی اتحاد کونسل نے انتخابات میں کوئی نشست نہیں جیتی تھی،الیکشن کمیشن کے احکامات میں کوئی منطق نہیں لگتی،الیکشن کمیشن ایک طرف کہتا ہے سنی اتحاد...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »