ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان کی اگلے مرحلے میں رسائی اب بھی ممکن

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کی امریکا اور بھارت کے ہاتھوں شکست کے باوجود اب بھی اگلے مرحلے میں رسائی ممکن ہے۔

ایک ہی وقت رن وے پر اترنے، ٹیک آف کرنے والے طیارے ٹکراؤ سے بال بال بچ گئے، سنسنی خیز ویڈیو

ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کو اپنے آخری دو میچوں میں کینیڈا اور آئرلینڈ کے خلاف کامیابی حاصل کرنا ہوگی جبکہ اس کی قسمت کا فیصلہ امریکا کے ہاتھ میں بھی ہوگا۔ امریکا کو بھارت اور آئر لینڈ کے ہاتھوں شکست ہی پاکستان کو سپر ایٹ مرحلے میں پہنچا سکتی ہے پاکستان کا نیٹ رن ریٹ اہم ہوگا۔گروپ اے میں بھارت دوفتوحات کے ساتھ ٹاپ پر ہے جبکہ امریکا نے دونوں میچ جیتے ہیں وہ دوسرے نمبر پر ہے۔

کینیڈا نے دو میں سے ایک میچ جیتا ہے اس کا پوائنٹس ٹیبل پر تیسرا نمبر ہے۔پاکستان فیورٹ کی حیثیت سے امریکا پہنچی اس کو دونوں میچوں میں شکست کے بعد پہلے پوائنٹ کا انتظار ہے۔خیال رہے کہ ہر گروپ سے دو ٹیموں نے اگلے مرحلے کے لئے کوالی فائی کرنا ہے۔ پاکستان ٹیم نے منگل کو تیسرا گروپ میچ اسی گراؤنڈ میں کینیڈا کے خلاف کھیلنا ہے جبکہ 16جون کو پاکستان کا آخری لیگ میچ آئر لینڈ کے خلاف ہونا ہے۔تاہم اس گروپ کا فیصلہ جمعہ14جون کو امریکا اور آئر لینڈ کے درمیان میچ کے نتیجے سے ہوسکتا ہے۔اب وقت آگیا ہے پاکستان کی نئی ٹیم بنائی جائے، وسیم اکرم

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی کرکٹ ٹیم پاکستان آئے گی، رواں سال بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کرے گیپاکستان رواں سال بلائنڈ ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کی میزبانی کرے گا اور میگا ایونٹ میں بھارتی ٹیم بھی شرکت کرے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاکستان اور امریکا کا میچ برابر، فیصلہ سپر اوور میں‌ ہوگاٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور امریکا کا میچ برابر ہوگیا اب میچ کا فیصلہ سپر اوور میں ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کی پچ کیسی ہوگی؟ اہم انکشافٹی 20 ورلڈ کپ میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کا میچ نیویارک کے نئے تعمیر شدہ ناساؤ کاؤنٹی اسٹیڈیم میں ہوگا جس کی پچ کے بارے میں سب کو تحفظات ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت ٹاکرے کے درمیان فی سیکنڈ اشتہار کا معاوضہ لاکھوں میںٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑے مقابلے میں اشتہارات کی قیمت بھی بڑی رہی اور فی سیکنڈ 4 لاکھ روپے وصول کیے گئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

20 ٹیموں نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ تک رسائی کا سفر کیسے طے کیا؟آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں پہلی بار ریکارڈ بیس ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں کئی ٹیموں کو میگا ایونٹ میں رسائی کے لیے بڑے پاپڑ بیلنے پڑے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: بارش پھر پاکستان کی تیاریوں میں آڑے آ گئیٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے پاکستان ٹیم ڈیلاس میں تیاریوں میں مصروف ہے مگر بارش نے ایک بار پھر رخنہ اندازی کی جس سے ٹریننگ سیشن متاثر ہوا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »