پاک بھارت ٹاکرے کے درمیان فی سیکنڈ اشتہار کا معاوضہ لاکھوں میں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑے مقابلے میں اشتہارات کی قیمت بھی بڑی رہی اور فی سیکنڈ 4 لاکھ روپے وصول کیے گئے۔

شوہر نے خطرناک اژدھے کا پیٹ چیر کر اہلیہ کی لاش نکال لی

بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز نیویارک میں روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ ہوا۔ میگا ایونٹ کا سب سے بڑا میچ قرار دیے جانے والے اس مقابلے پر دنیائے کرکٹ کی نظریں لگی ہوئی تھیں اس لیے میچ کے دوران تشہیر کے لیے بھی ریکارڈ معاوضہ وصول کیا گیا۔کے مطابق پاک بھارت ٹاکرے کے درمیان چار لاکھ روپے فی سیکنڈ کے حساب سے اشتہارات کا معاوضہ وصول کیا گیا جب کہ 10 سیکنڈ کے اشتہار کے 40 لاکھ روپے وصول کیے گئے۔واضح رہے کہ یہ لو اسکورنگ میچ بھارت نے 6 رنز سے اپنے نام کیا۔ پاکستانی بولرز نے پہلے...

تاہم پاکستانی بولرز کی محنت پر بلے بازوں نے پانی پھیر دیا اور ایک انتہائی آسان ہدف کو حاصل نہ کر سکے۔ اس میچ میں بابر چلے، نہ فخر، رضوان اور عماد وسیم نے سست ترین بیٹنگ کر کے ٹیم کی ہار میں اپنا حصہ ڈالا۔ مسلسل دو شکستوں کے بعد پاکستان کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں سفر پہلے ہی راؤنڈ میں اختتام پذیر ہوتا دکھائی دے رہا ہے اور ایک بار پھر اگر مگر کی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔نسیم شاہ بھارت سے شکست کے بعد رو پڑے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی 20 ورلڈ کپ 2024: پاک بھارت میچ کی میزبانی کرنیوالے اسٹیڈیم کا افتتاح، ویڈیوآئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں 9 جون کو میگا ایونٹ کے سب سے بڑے میچ پاک بھارت ٹاکرے کی امریکا میں میزبانی کرنے والے اسٹیڈیم کا افتتاح ہو گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت ٹاکرے سے قبل شاہد آفریدی سے ملاقات میں‌ نوجوت سدھو نے کیا کہا؟آئی سی سی ایونٹ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹاکرے سے قبل شاہد خان آفریدی اور نوجوت سنگھ سدھو کی ملاقات کی تصاویر وائرل ہوگئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: پاک بھارت میچ سے قبل محمد عامر کا بڑا بیان سامنے آگیامحمد عامر نے پاک بھارت کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے میچ سے قبل روہت شرما کے بارے میں بڑا بیان دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روہت، کوہلی کو دوست سمجھیں، بھارت کیخلاف اچھی بولنگ نہیں کرنی: بھارتی فینز کی شاہین سے درخواستپاکستان اور بھارت کے درمیان 9 جون کو نیویارک میں گروپ اے کا اہم میچ شیڈول ہے، جس سلسلے میں دونوں ٹیموں کے مداح بھی نیو یارک پہنچ چکے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ : پاک بھارت ٹاکرے میں دہشت گردی کا خطرہآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شیڈول پاک بھارت میچ کے حوالے سے تشویشناک رپورٹ سامنے آئی ہے، جس کے مطابق میچ سے قبل
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت ٹاکرا: بارش کے سبب ٹاس تاخیر کا شکارآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان میچ کا ٹاس تاخیر کا شکار ہوگیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »