پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کروا لیتی تو سارے مسئلے حل ہو جاتے، چیف جسٹس

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیاسی جماعت کو انتخابی نشان سے محروم کرنا اس سارے تنازع کی وجہ بنا، جسٹس منیب اختر

بلوچستان حکومت کا یونیورسٹی ملازمین کی تنخواہ جاری کرنے کا اعلان، دھرنا ختمپنجاب؛ 9 مئی مقدمات میں مطلوب ملزمان کی گرفتاری کیلیے کریک ڈاؤن کا فیصلہٹی20 ورلڈکپ؛ محمد عامر نے ہربھجن کے ریکارڈ پر نظریں جمالیںحیدر آباد سلنڈر دھماکے کے مزید 4 زخمی انتقال کر گئے، تعداد 18 ہوگئیپی پی 32گجرات؛ پرویز الٰہی کی دھاندلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظٹی20 ورلڈکپ؛ لو اسکورنگ میچ پر سابق کرکٹرز و تجریہ کاروں نے سوال اٹھادیاایف بی آر تاجر دوست ایپ؛ 2 ماہ میں 24 ہزار سے زائد ریٹیلرز کا اندراجوزیراعظم شہباز شریف 5...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے وکیل فیصل صدیقی کو لارڈ شپ کہنے سے منع کرتے ہوئے کہا کہ لارڈ شپ کہنے کی ضرورت نہیں، وقت بچایا جا سکتا ہے۔ چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ کیا آئین اس تفریق کو تسلیم کرتا ہے؟ فیصل صدیقی نے کہا کہ جی 63 اے آرٹیکل موجود ہے۔ چیف جسٹس نے سوال کیا کہ آپ 8 فروری سے پہلے کیا تھے؟ فیصل صدیقی نے جواب دیا کہ 8 فروری سے پہلے ہم سیاسی جماعت تھے اور آزاد امیدواروں کی شمولیت کے بعد ہم پارلیمانی جماعت بن گئے۔

جسٹس اطہر من اللہ نے استفسار کیا کہ کیا ایسا ممکن ہے کہ سیاسی جماعت ہونے کے بغیر پارلیمانی پارٹی ہو؟ جو بھی پارٹی اسمبلی میں ہوگی تو پارلیمانی پارٹی ہوگی۔ جسٹس جمال مندوخیل نے کہا کہ آزاد امیدوار وہ ہوتا ہے جو کسی سیاسی جماعت سے وابستہ نہ ہو۔ جسٹس جمال مندوخیل نے کہا کہ پارلیمان میں فیصلے پارلیمانی پارٹی کرتی ہے اسکے فیصلے ماننے کے سب پابند ہوتے ہیں، پارلیمانی پارٹی قانونی طور پر پارٹی سربراہ کی بات ماننے کی پابند نہیں ہوتی۔

جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس میں کہا کہ انتخابی نشان صرف سیاسی جماعت کی سہولت کے لیے ہے، انتخابی نشان کے بغیر بھی سیاسی جماعت بطور پارٹی الیکشن لڑ سکتی ہے۔ جسٹس منیب اختر نے کہا کہ انتخابی نشان کی الاٹمنٹ سے پہلے سپریم کورٹ کا فیصلہ آیا تھا، قانونی غلطیوں کی پوری سیریز ہے جس کا آغاز یہاں سے ہوا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہ دینے پر عدالت سندھ حکومت پر برہمآپ تو کہتے ہیں پی ٹی آئی پارٹی رہی نہیں، برگر پارٹی ہےتو پھرجلسے کی اجازت کیوں نہیں دے رہے؟ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے انتخابی نشان واپس لینےکا الیکشن کمیشن کا اختیار چیلنج کر دیاپی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کے خلاف الیکشن کمیشن کی کارروائی کو کالعدم قرار دیا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں درخواست میں استدعا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انٹرا پارٹی انتخابات پر اعتراضات , پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن میں جواب جمع ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) انٹراپارٹی انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن کے اعتراضات پر تحریک انصاف نے جواب جمع کروادیا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی جانب سے پارٹی کے چیف الیکشن کمشنر رؤف حسن نے الیکشن کمیشن میں 5 صفحات پر مشتمل جواب جمع کرایا، پی ٹی آئی کی جانب سےموقف اختیار کیا گیا کہ انٹراپارٹی انتخابات نہ کرانے کی بات درست نہیں، پی ٹی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انٹرا پارٹی انتخاب سے متعلق دستاویزات پرالیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو ...اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے انٹرا پارٹی انتخاب سے متعلق الیکشن کمیشن کو جمع کروائی گئی دستاویزات پر الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو سوالنامہ بھجوا دیا۔ جیو نیوز کے مطابقالیکشن کمیشن نے اپنے سوالنامے میں کہا کہ پی ٹی آئی نے 5 سال میں انٹرا پارٹی الیکشن نہیں کروائے لہٰذا اس کا انتظامی ڈھانچہ ختم ہو گیا، اس وقت پی ٹی آئی کا...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گارنٹی سے کہتا ہوں بانی پی ٹی آئی اسمبلی نہ چھوڑتے تو دوبارہ وزیراعظم بن جاتے، علامہ طاہراشرفیاسلام آباد : چیئرمین پاکستان علما کونسل علامہ طاہراشرفی کا کہنا ہے کہ گارنٹی سے کہتا ہوں بانی پی ٹی آئی اسمبلی نہ چھوڑتے تو دوبارہ وزیراعظم بن جاتے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انٹرا پارٹی انتخاب سے متعلق دستاویزات پرالیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کو سوالنامہ بھجوا دیا60 روز میں دستاویزات جمع نہ کروانے پر پی ٹی آئی کا اندراج ختم کرنے کی کارروائی کیوں نہ شروع کی جائے: الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی سے سوال
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »