فیصل آباد میں مذہبی رواداری کی مثال

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیصل آباد میں مذہبی رواداری اور آزادی کی انوکھی مثال قائم ہوگئی۔ مسجد اور چرچ کی ایک دیوار امن کی علامت بن گئی ہے

۔

فیصل آباد کے علاقہ ناظم آباد میں مسجد اور چرچ ایک ساتھ موجود ہے۔ امام مسجد نے بتایا کہ چرچ اور مسجد کے درمیان ایک گھر تھا۔ مسجد کے انتظامیہ نے اس گھر کو خرید کر مسجد کا حصہ بنادیا۔ 30 سال سے مسجد اور چرچ کی ایک ہی دیوار ہے۔ چرچ کے خادم نے بتایا کہ عیسائیوں کی جانب سے ہمیشہ مسجد کا احترام کیا جاتا ہے اور دوران نماز چرچ کا مائیک اور عبادت بھی روک دی جاتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیصل آباد:الائیڈہسپتال میں رواں سال ڈینگی سے پہلی ہلاکتفیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)فیصل آباد کے الائیڈ ہسپتال میں رواں سال ڈینگی کا شکار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فیصل آباد میں زیر علاج ڈینگی کا پہلا مریض دم توڑ گیافیصل آباد میں زیر علاج ڈینگی کا پہلا مریض دم توڑ گیا تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کاجمعہ کو مظفر آباد میں بڑا جلسہ کرنے کا اعلاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے جمعے کو مظفر آباد میں بڑا جلسہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-فیصل آباد: ڈینگی کا...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سعودی شہزادہ فیصل بن فہد انتقال کرگئےریاض (روزنامہ دنیا) سعودی عرب کے شہزادے فیصل بن فہد انتقال کرگئے ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب کے شہزادے فیصل بن فہد انتقال کرگئےسعودی شہزادے فیصل بن فہد بن مسہری بن جلوی السعود انتقال کرگئے، جن کی نماز جنازہ بعد نمازِ عصر ریاض کی امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں ادا کردی گئی۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق شہزادہ فیصل کے والد سعودی عرب القاسم ضلع کے سابقہ شہزادے تھے۔ شہزادہ فیصل بن فہد کے انتقال پر سعودی […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »