فیس بک اور انسٹا گرام صارفین ماہانہ فیس دینے کیلئے ہوجائیں تیار؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میٹا کا کہنا ہے کہ کمپنی کی جانب سے سبسکرپشن آپشن کا آغاز یورپی یونین کے قواعد و ضوابط کے نفاذ کے پیش نظر کیا گیا ہے۔

کاغذ کے ٹکڑوں سے پاکستان نہیں چلے گا، چیف جسٹس نے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی قانونی حیثیت پر سوال اٹھا دیاسوشل میڈیا صارفین کی جانب سے فیس بک اور انسٹاگرام پر اشتہارات ہٹانے کے لیے شروع کی جانے والی نئی پیڈ سروس پر غم و غصے کا اظہار کیا جارہا ہے۔لاکھوں صارفین کو نئی تبدیلی کے بعدپلیٹ فارم سے متعلق فیصلہ کرنا ہوگا کہ آیا وہ ایپ کو اشتہارات کے ساتھ استعمال کرنا چاہتے ہیں یا اشتہارات کو ہٹانے کے لیے فیس ادا کرنے چاہیں...

میٹا کے اس پلان پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے صارفین نے دھمکی دی ہے کہ وہ رقم ادا کرنے کے بجائے اپنے اکاؤنٹس کو ڈیلیٹ کرنے کو ترجیح دیں گے۔ ماہانہ سبسکرپشن پیکج کے لیے ویب صارفین کو $10.57 ادا کرنا ہوں گے جبکہ iOS اور Android صارفین کو $13.75 ادا کرنے ہوں گے۔ ایک صارف کا کہنا تھا کہ میٹا کے سی ای او مارک زکربرگ،ایکس سی ای او ایلون مسک کی نقل کر رہے ہیں۔ براہ کرم تھوڑا تخلیقی بنیں۔

ایک اورصارف نے میٹا کے فیصلے پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے پر لکھا کہ اس کی قیمت کون ادا کرے گا؟ جبکہ ایک صارف نے ‘الوداع’ لکھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیس بک اور انسٹا گرام صارفین ماہانہ فیس دینے کیلئے ہوجائیں تیار؟میٹا کا کہنا ہے کہ کمپنی کی جانب سے سبسکرپشن آپشن کا آغاز یورپی یونین کے قواعد و ضوابط کے نفاذ کے پیش نظر کیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیس بک اور انسٹاگرام صارفین کا میٹا کی نئی سروس پر شدید ردِ عملفیس بک اور انسٹاگرام صارفین کا میٹا کی نئی سروس پر شدید ردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے اکاؤنٹ ڈیلیٹ کرنے کی دھمکی دے دی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مسلم لیگ ن کی عام انتخابات کیلئے درخواستوں کی وصولی شروع، کتنی ٹکٹ فیس مقرر ...لاہور (آئی ا ین پی ) پاکستان مسلم لیگ ن نے عام انتخابات کے لئے درخواستوں کی وصولی شروع کردی۔ پاکستان مسلم لیگ ن نے قومی اور صوبائی اسمبلی کے لیے ایک فارم جاری کیا ہے، ن لیگ کی ٹکٹ کے خواہش مند 10 نومبر تک فارم بمعہ فیس جمع کروا سکتے ہیں، ن لیگ کی قومی اسمبلی کی جنرل اور مخصوص نشست کے لئے دو لاکھ روپے ٹکٹ فیس مقرر کی گئی ہے، صوبائی اسمبلی کی جنرل...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گیس قیمتوں میں اضافے سے گھریلو صارفین کا بل کتنا آئے گا؟ تفصیلات سامنے ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) گیس قیمتوں میں اضافے سے گھریلو صارفین کا ماہانہ بل کتنا آئے گا؟ تفصیلات سامنے آگئیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق گیس قیمتوں میں اضافے سے ماہانہ 25مکعب میٹر گیس صارفین کا بل 1300روپے تک ہو جائے گا،ماہانہ 60مکعب گیس استعمال کرنیوالوں کا بل 1600روپے تک ہو جائے گا،اسی طرح  ماہانہ 150مکعب میٹر گیس صارفین کا بل...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

گیس قیمتوں میں اضافے سے گھریلو صارفین کا بل 6 ہزار روپے تک پہنچنے کا امکانگیس کی قیمتوں میں اضافے سے گھریلو صارفین کا بل 6 ہزار روپے تک پہنچنے کا امکان ہے۔ماہانہ 25 مکعب میٹر گیس استعمال کرنے والے صارفین کا بل بڑھ کر 1300 روپے تک ہو جائے گا جبکہ 60 مکعب گیس استعمال کرنے والے صارفین کا بل بڑھ کر 1600 روپے تک پہنچ جائے گا اسی طرح ماہانہ 100 مکعب گیس استعمال کرنے والے صارفین کا بل بڑھ کر 2 ہزار روپے تک پہنچنے کا امکان...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

واٹس ایپ صارفین نئی جعلسازی سے ہوجائیں ہوشیار!ماہرین کی جانب سے جاری انتباہ کے مطابق نیا فِشنگ اسکیم صارفین کے تمام نجی پیغامات سائبر مجرمان کے حوالے کر سکتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »