گیس قیمتوں میں اضافے سے گھریلو صارفین کا بل کتنا آئے گا؟ تفصیلات سامنے ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) گیس قیمتوں میں اضافے سے گھریلو صارفین کا ماہانہ بل کتنا آئے گا؟ تفصیلات سامنے آگئیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق گیس قیمتوں میں اضافے سے ماہانہ 25مکعب میٹر گیس صارفین کا بل 1300روپے تک ہو جائے گا،ماہانہ 60مکعب گیس استعمال کرنیوالوں کا بل 1600روپے تک ہو جائے گا،اسی طرح  ماہانہ 150مکعب میٹر گیس صارفین کا بل...

نگران حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر عوام سے ریلیف کیسے چھینا اور ...گیس قیمتوں میں اضافے سے گھریلو صارفین کا بل کتنا آئے گا؟ ...گیس قیمتوں میں اضافے سے گھریلو صارفین کا بل کتنا آئے گا؟ تفصیلات سامنے آگئیںاسلام آباد گیس قیمتوں میں اضافے سے گھریلو صارفین کا ماہانہ بل کتنا آئے گا؟ تفصیلات سامنے آگئیں۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق گیس قیمتوں میں اضافے سے ماہانہ 25مکعب میٹر گیس صارفین کا بل 1300روپے تک ہو جائے گا،ماہانہ 60مکعب گیس استعمال کرنیوالوں کا بل 1600روپے تک ہو جائے گا،اسی طرح ماہانہ 150مکعب میٹر گیس صارفین کا بل 2ہزار 200روپے تک ہو جائے گا، ماہانہ 200مکعب میٹر گیس صارفین کا بل 3ہزار 600روپے تک ہو جائے گا، ماہانہ 300 مکعب میٹر گیس استعمال کرنے والوں کا بل 5ہزار روپے تک ہو جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گیس مہنگی ہونے سے گھریلو صارفین کا زیادہ سے زیادہ بل کتنا آئے گا؟ نگراں وزیرتوانائی نے بتا دیااسلام آباد : نگراں وزیرتوانائی محمدعلی کا کہنا ہے کہ گیس کی قیمتوں میں اضافے کا گھریلو صارفین پر زیادہ اثرنہیں پڑے گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

‘گیس صارفین کو اب بلوں میں ہر ماہ 400 روپے فکسڈ چارجز دینا ہوں گے’اسلام آباد :حکومت کی جانب سے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق کل سے ہوگا ، چھوٹے صارفین کو اب ہر ماہ چار سو روپے فکسڈ چارجز دینا ہوں گے،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

‘گیس صارفین کو اب بلوں میں ہر ماہ 400 روپے فکسڈ چارجز دینا ہوں گے’اسلام آباد :حکومت کی جانب سے گیس کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق کل سے ہوگا ، چھوٹے صارفین کو اب ہر ماہ چار سو روپے فکسڈ چارجز دینا ہوں گے،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گھریلو صارفین کیلیے گیس کی قیمتوں میں 172 فیصد تک اضافے کا نوٹی فکیشن جاریگیس کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق یکم نومبر سے ہوگا، پیٹرولیم ڈویژن کا نوٹی فکیشن جاری
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

گھریلو صارفین کیلیے بری خبر ،گیس کی قیمتوں میں اضافہ، اطلاق یکم نومبر سے ...اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  گھریلو صارفین کیلیے بری خبر ،وفاقی حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی، نئی قیمتوں کا اطلاق یکم نومبر سے ہو گا۔ 'جیو نیوز ' کے مطابق  پروٹیکٹڈ صارفین کےلیے فکس چارجز 10 روپے سے بڑھا کر 400 روپے کردیئے گئے ہیں،پیٹرولیم ڈویژن نے گیس کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق اعلامیہ جاری کر دیا ہے ۔ نوٹیفکیشن کے...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافہ کردیااسلام آباد : وفاقی حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی، اس حوالے سے پٹرولیم ڈویژن نے اعلامیہ جاری کر دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »