فورسز کی رسوائی پر بھارتی سیاسی قیادت کی آواز بند،پاکستان کیخلاف پراپیگنڈہ شروع

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فورسز کی رسوائی پر بھارتی سیاسی قیادت کی آواز بند،پاکستان کیخلاف پراپیگنڈہ شروع

بھارتی میڈیا پر پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے بیان کو توڑ مروڑ کر پیش کیا جانے لگا ہے۔ بھارتی عوام کو گمراہ کرنے اور ان سے حقائق چھپانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

بھارت فوج کے 250 اہلکار چینی حدود میں داخل ہوئے۔ ٹریس پاسنگ کے بعد بھارتی اور چینی فوجی آپس میں گتھ گتھا ہو گئے۔ دونوں جانب سے لوہے کے راڈز اور ڈنڈوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا۔ واقعہ میں دونوں جانب سے 100 سے زائد اہلکار زخمی ہوئے۔ اتوار کو آئی ایس پی ار کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق عیدالفطر کے موقع پر جنرل قمر جاوید باجوہ نے لائن آف کنٹرول پر پونا سیکٹر کا دورہ کیا۔

افسروں اور جوانوں سے گفتگو کرتے آرمی چیف نے ملکی سلامتی اور خوشحالی کی دعا کی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان آرمی خطرات سے بخوبی آگاہ ہے، بھارتی قابض فوج کشمیریوں کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتی۔ انہوں نے کہا کہ جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کے خلاف جوانوں کا حوصلہ قابل تعریف ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت کی عیدالفطر کے بعد کرفیو لگانے کی افواہوں کی تردیدکراچی: (دنیا نیوز) سندھ حکومت نے عیدالفطر کے بعد صوبے میں کرفیو لگانے کی افواہوں کی تردید کر دی ہے۔ مرتضیٰ وہاب کہتے ہیں عوام گمراہ کن خبروں پر کان نہ دھریں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کی عیدالفطر کے بعد کرفیو لگانے کی افواہوں کی تردیدسندھ حکومت کی عیدالفطر کے بعد کرفیو لگانے کی افواہوں کی تردید Read News indhGovt EidulFitr Curfew
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لداخ میں چین اور بھارتی فوج میں جھڑپ، متعدد بھارتی اہلکار گرفتار - ایکسپریس اردوچینی فوج نے بھارتی فوجی دستے کا اسلحہ بھی قبضے میں لے لیا تاہم مذاکرات کے بعد انہیں رہا کردیا گیا۔ مثبت رپورٹنگ ؟ صرف بھرتی اہلکار ہلاک ؟ جو کام ہم نہیں کر پا رہے،شاید چین کر دکھاۓ Indian army to Chinese
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی اداکار موہت باگھل 26 سال کی عمر میں چل بسےبھارتی اداکار موہت باگھل 26 سال کی عمر میں چل بسے تفصيلات جانئے: DailyJang Jang group ke walid mohtram ka inteqal hogya hai shayad Indian chanal jang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی فورسزکی ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی، 2کشمیری نوجوان شہیدبھارتی فورسزکی ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی، 2کشمیری نوجوان شہید Kashmir pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دنیا کی وہ پہلی مسجد جومکمل طور پر ایک خاتون نے ڈیزائن کی ہےاستنبول(ڈیلی پاکستان آن لائن) دنیا بھرکی خواتین تمام شعبہ ہائے زندگی میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہی ہیں، انہی خواتین میں ترکی سے تعلق رکھنے والی زینب MashaAllah
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »