بھارتی فورسزکی ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی، 2کشمیری نوجوان شہید

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی فورسزکی ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی، 2کشمیری نوجوان شہید Kashmir pid_gov

کلگام میں 2کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق نوجوانوں کو ضلع کے علاقے دمحال ہانجی پورہ میں محاصرے اورتلاشی کی ایک مشترکہ کارروائی کے دوران شہید کیا گیا۔ قابض بھارتی حکام نے کولگام اور شوپیاں اضلاع میں تمام موبائل انٹرنیٹ سروسز معطل کردیں۔

کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے اپنے ایک پیغام میں ایک بار پھر لوگوں پر زوردیاہے کہ وہ تجارت، تعلیم اور ترقی کے نام پر اپنی جائیدادیں غیر کشمیریوں کو فروخت نہ کرکے جموں و کشمیر کے مسلم اکثریتی تشخص کو تبدیل کرنے کے بھارتی عزائم کو ناکام بنائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لداخ میں چین اور بھارتی فوج میں جھڑپ، متعدد بھارتی اہلکار گرفتار - ایکسپریس اردوچینی فوج نے بھارتی فوجی دستے کا اسلحہ بھی قبضے میں لے لیا تاہم مذاکرات کے بعد انہیں رہا کردیا گیا۔ مثبت رپورٹنگ ؟ صرف بھرتی اہلکار ہلاک ؟ جو کام ہم نہیں کر پا رہے،شاید چین کر دکھاۓ Indian army to Chinese
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

'بھارتی مظالم جاری، کشمیر میں آج کرفیو کی آڑ میں نمازعید تک نہیں پڑھنے دی گئی'Aoa me a overseas Pakistani plz help me in property matter in Pakistan at chakwal my watss number is 0096565736101 plzzzz content to me some power full person occupied my land at village Phira Fath hall ajab and his land Mafia group still no justice plz content 0096565736101 اس کے ذمہ دار تم اور تمھاری نااہل حکومت ہے اللہ پاک اہل کشمیر کی غائبانہ مدد فرمائے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارتی مظالم سب کے سامنے،انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر سخت کارروائی کی جائے گی،وکیل کویتبھارتی مظالم سب کے سامنے،انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر سخت کارروائی کی جائے گی،وکیل کویت HumanRights بدلتے وقت کے ساتھ ساتھ انگڑائی لینے پر سرزمیں کویت کے حکمران اور آزاد میڈیا کو سلام
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم جاری، قابض فوج نے 2 کشمیری نوجوان شہید کر دیئےاور تم یہ مناظر دیکھا کے مظلوموں کے جذبات ابھارو کب تک مرواتے رہو گے کشمیریوں کو
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر:بھارتی فوج نے مزید دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیامقبوضہ کشمیر کے ضلع کلگام میں آج بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران مزید دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ان نوجوانوں کو ضلع کے علاقے RisingKashmir KNSKashmir اور ھماری نمبر ون خاموش
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر: بھارتی مظالم جاری،قابض فوج نے دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔مقبوضہ کشمیر: بھارتی مظالم جاری،قابض فوج نے2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ KashmirBleeds TargetKilling InnocentKashmiris IndianCrimes IndianTerroristArmy OccupiedKashmir Kashmir PMOIndia narendramodi UN ForeignOfficePk MirwaizKashmir amnesty
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »