لداخ میں چین اور بھارتی فوج میں جھڑپ، متعدد بھارتی اہلکار گرفتار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لداخ میں چین اور بھارتی فوج میں جھڑپ، متعدد بھارتی اہلکار گرفتار -

چینی اور بھارتی افواج کے درمیان متنازع علاقے لداخ میں جھڑپ کے بعد کشیدگی میں اضافہ ہوگیا ہے۔

بھارتی اور غیر ملکی میڈیا کے مطابق مشرقی مداخ میں جھیل پینگانگ سو کے قریب دونوں ممالک کی افواج کے درمیان جھڑپیں ہوئیں جس کے بعد چینی فوج نے بھارتی فوجی دستے کو گرفتار کرلیا اور ان کا اسلحہ بھی اپنے قبضے میں لے لیا۔ تاہم بھارتی فوج کی ہائی کمان کی جانب سے بات چیت کے بعد انہیں رہا کردیا گیا۔ یہ معاملہ اتنا سنگین تھا کہ بھارتی آرمی چیف نے وزیراعظم مودی کو اس پر بریفنگ دیتے ہوئے اسے شدید جھٹکا قرار دیا۔

دوسری جانب بھارتی فوجی ترجمان نے اپنے فوجیوں کی گرفتاری کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ جب میڈیا اس طرح کی خبریں شائع کرتا ہے تو اس سے ہماری قومی مفادات کو ٹھیس پہنچی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

حدا کا واستہ کبھی تو سچ بولا کریں اور ھاں ہمارا کیا حال ہے جب دوسروں پر ہنسو گے تو حد ہی گیرو گے

شاباش چین... ان سے خوب کشمیری بھائیوں کا بدلہ لو. جس طرح بھارتی فوج کشمیر میں انسانی جانوں پر ظلم کر رہی ہے اسی طرح ظلم ان فوجیوں پر بھی کرو تاکہ ان کو پتا چلے کہ تکلیف کیا ہوتی ہے.

FarhanK45509020

Wtf, Arrested are you kidding me😂

darpok bhagore hain indian

ulta tang do saloon ko

Bahot acha howa

گاے کا موتر پینے والے کیا لڑین گے 🤣🤣🤣

24 jan 2020 ko pehlay he may nay bata dea tha kay ladak jang ka markaz ban jaay ga aur media ko bhe inform kar dea tha ab sun lejeay ladak ab nahe raha

سُنا ہے چین نے بھارتی سینا کی پھینٹی بھی لگائی ہے اور کچھ بھارتی علاقے پے قبضہ بھی کرلیا ہے۔

لاتو کے بھوت باتوں سے کھا منتے ھیں

I love china

Thoko saalon ko. Love for china

Indian army to Chinese

جو کام ہم نہیں کر پا رہے،شاید چین کر دکھاۓ

مثبت رپورٹنگ ؟ صرف بھرتی اہلکار ہلاک ؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'بھارتی مظالم جاری، کشمیر میں آج کرفیو کی آڑ میں نمازعید تک نہیں پڑھنے دی گئی'Aoa me a overseas Pakistani plz help me in property matter in Pakistan at chakwal my watss number is 0096565736101 plzzzz content to me some power full person occupied my land at village Phira Fath hall ajab and his land Mafia group still no justice plz content 0096565736101 اس کے ذمہ دار تم اور تمھاری نااہل حکومت ہے اللہ پاک اہل کشمیر کی غائبانہ مدد فرمائے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بہت جلد سری نگر، جموں اور لداخ میں عید منائیں گے، وزیراعظم آزاد کشمیر - ایکسپریس اردومظلوم کشمیریوں، کورونا وبا اور طیارہ حادثے کے متاثرین سے اظہار یکجہتی کے لیے عید سادگی سے منائی جائے، خصوصی پیغام charsss pii kaa bolll rhaaa,zyda seriously n lain انشااللہ انشاءاللہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بہت جلد عید سری نگر اور لداخ میں منائیں گے وزیراعظم آزاد کشمیر نے اعلان ...مظفر آباد(ویب ڈیسک) وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ انشاءاللہ بہت جلد عید سری نگر، جموں اور لداخ میں منائیں گے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق عید کے انشااللہ بہت جلد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں طیارہ حادثے بھی بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی بھی بول پڑےنئی دلی(ویب ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی نے کراچی میں طیارہ حادثے اور جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بھارتی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی طیارہ حادثہ میں میجر سمیت پاک فوج کے 5افسر بھی شہیدلاہور (ویب ڈیسک) کراچی طیارہ میں جاں بحق ہونے والے مسافروں میں پاک فوج کے 5 افسر بھی شہید ہوئے ۔ روزنامہ نوائے وقت کے ذرائع کے مطابق میجر شہر یار‘ کیپٹن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں زکوٰۃ اور بیت المال کے فنڈز میں اربوں روپے کی بے قاعدگیوں کا انکشافآڈیٹر جنرل کی رپورٹ میں جس رقم کا آڈٹ کیا گیا ہے اس میں سے آٹھ کروڑ روپے سے زائد کی رقم متعقلہ حکام سے بازیاب کرنے کی بھی نشاندہی کی گئی ہے جبکہ وفاقی حکومت زکوٰۃ فنڈز سے جو رقم اکھٹی کرتی ہے اس میں 18ویں آئینی ترمیم کے بعد 93 فیصد حصہ صوبوں کو چلا جاتا ہے جبکہ سات فیصد وفاق کے پاس رہتا ہے۔ Gud gud AonAbbasPTI جب حکومت چوروں کی ہو گی پھر یہ تو ہوگا
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »