طیارہ حادثے کی رپورٹس سامنے نہیں آئیں، افواہوں پر یقین نہ کیا جائے: گورنر سندھ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: (دنیا نیوز) گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ طیارہ حادثے کی رپورٹ سے متعلق سوشل میڈیا پر قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں، افواہوں پر یقین نہ کیا جائے۔

گورنر سندھ نے کہا کہ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی ایئرپورٹ کے اطراف میں بننے والی بلڈنگوں کا ذمہ دار ہے۔ دنیا کے کسی بھی ملک میں ایئرپورٹ کے اطراف میں 5، 5 منزلہ بلڈنگیں نہیں ہیں۔ ایئرپورٹ کے اطراف میں جن اداروں اور ٹھیکداروں نے بلند عمارتیں بنوائیں، ان کے خلاف سخت ایکشن ہونا چاہیے۔

عمران اسماعیل نے بتایا کہ ڈی این اے کے ذریعے میتوں کی شناخت کا عمل جاری ہے۔ جہاں ورثا میت کی شناخت کر لیتے ہیں اسے فوری طور پر ریلیز کر دیا جاتا ہے۔ سندھ حکومت اور وفاق مل کر کوشش کر رہے ہیں کہ جلد از جلد لواحقین کو ان کے پیاروں کی میتیں حوالے کی جائیں۔ تمام حکام سے روزانہ کی بنیاد پر رابطے میں ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

میٹرک پاس اس صوبے کا گورنر ہے میرا مطلب ہے اتنی ذلالت 😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

طیارہ حادثے کے تحقیقاتی بورڈ کی ٹیم نے حادثے کی تحقیقات کا آغاز کر دیاپی آئی اے طیارہ حادثے کی تحقیقات بورڈ کی ٹیم نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہے ۔پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق تحقیقاتی ٹیم حادثے کی جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

طیارہ حادثے کی تحقیقات، کیپٹن سجاد گل کی مجموعی فلائنگ کا ریکارڈ طلبکراچی : پی آئی اے طیارہ حادثےکی تحقیقات پر مامور ایئرکرافٹ ایکسیڈنٹ اینڈ انویسٹی گیشن ٹیم نے کیپٹن سجاد گل کی مجموعی فلائنگ کا ریکارڈ طلب کرلیا۔ Deshbhakti per Awaaz uthaen یہ سراسر نہ انسافی ہے اس موزو پر عدالت میں بات ہونا چاہیئے 17 گنٹے ڈیوٹی کوئی معمولی بات نہیں ہے پی ائی اے والوں سن لو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

طیارہ حادثے کی تحقیقات میں معاونت کیلئے ایئربس کمپنی کی ٹیم آج کراچی پہنچے گیطیارہ حادثے کی تحقیقات میں معاونت کیلئے ایئربس کمپنی کی ٹیم آج کراچی پہنچے گی Karachi PlaneCrashed AirBus Investigation Team pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

طیارہ حادثے کی تحقیقات، فرانسیسی ماہرین کی ٹیم آج رات پاکستان پہنچے گیکراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کے طیارہ حادثے سے متعلق تحقیقات کے لیے فرانسیسی ماہرین کی 11رکنی ٹیم آج رات پاکستان پہنچے گی۔ ARYNEWSOFFICIAL سائینس اینڈ ٹیکنالوجی جھک مار رہی ہے ۔۔۔۔ یا چاند کے معاملے پر فتنہ برپا کرنا۔۔۔ fawadchaudhry
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ترک صدر کا پاکستانی ہم منصب کو فون، طیارہ حادثے پر افسوس کا اظہار - ایکسپریس اردوترکی مشکل کی ہر گھڑی میں پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑا ہے، رجب طیب اردوان کچھ پیسے مل جاتے تو۔۔۔۔ متاثرین کی امداد ہوجاتی۔۔۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ حکومت طیارہ حادثے پر پوائنٹ اسکورنگ نہ کرے، گورنر سندھ -کراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ سندھ حکومت طیارہ حادثے پر پوائنٹ اسکورنگ نہ کرے بلکہ وفاق اور پی آئی اے کی مدد کرے۔ تفصیلات کے مطابق گورنرسندھ نے طیارہ حادثےکے شہید شبیر احمدکے گھر پہنچ کر اہل خانہ سے تعزیت اور حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا، گورنر …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »