فواد چوہدری نے دورہ نیوزی لینڈ اورانگلینڈ کی منسوخی کے محرکات بتا دیئے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ںیوزی لینڈ کی ٹیم نے دورہ کیوں منسوخ کیا؟ فواد چوہدری کی اہم نیوز کانفرنس! حقائق سے پردہ اٹھادیا مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری اور وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے نیوزی لینڈ ٹہم کا دورہ ملتوی ہو ہونے کے حوالے سے پریس کانفرنس کی۔

جعلی اکاؤنٹ کے حوالے سے وفاقی وزیر نے کہا 19اگست2021پہلی تاریخ ہے جب ایک جعلی خبرآتی ہے، احسان اللہ احسان کےنام سےفیس بک اکاؤنٹ بنایاگیا، پوسٹ پر لکھا گیا کہ نیوزی لینڈ ٹیم آئی تو حملے کیا جائے گا ، جس کے بعد ابھی نندن مشرہ نےاس فیک پوسٹ کی بنیاد پرآرٹیکل ایشوکیا، ابھی نندن مشرہ بیوروچیف سنڈےگارڈین سے وابستہ ہیں۔

فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ وزارت داخلہ نے نیوزی لینڈٹیم کاتفصیلی پروگرام شیئرکیاتھا، 13ستمبرکوٹیم ہوٹل سےپروٹوکول کیساتھ نکلی اسٹیڈیم جاکر پریٹکس کی، نیوزی لینڈاورہماری سیکیورٹی نےسب دیکھاانہوں نےکہایہ فیک ہے، کوئی تھریٹ الرٹ نہیں آیا ٹیم میچ سے ایک دن پہلے پھر پریکٹس کیلئے گئی۔ ان کا کہنا تھا کہ جس ڈیوائس سےای میل بھیجی گئی اسی ڈیوائس پر13مزیدآئی ڈیزہیں۔وہ 13کی13آئی ڈیزہندی ناموں پرمشتمل ہیں، بھارتی فلموں کےناموں پرای میل کریٹ کی گئی ہیں اور جس ڈیوائس سے ای میل بھجوائی گئی وہ ہندوستان میں رجسٹرڈ ہے، ای میل ہندوستان سےکی گئی جان کرحمزہ آفریدی کانام استعمال کیاگیا ، یہ موبائل ڈیوائس اگست2019کوانڈیامیں لاؤنچ ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Alhamduliallah...hmri intelegence agency but fast Hy....to hmn issue creat hny sy phly iska sade_ Bab krna chahy tha.....ab JB Pani Sr sy guzr gya.....ab hmm pta chla k hmm Kya krna chahy tha. Hmri yhi susti hmn traqi nhi krny Dy rhi....

ہم تو پہلے ہی جانتے تھے جب کہ دنیا نے اپنی انکھیں اور کان بند کیے ہوئے ہیں ،لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے،انڈیا سے بدلہ لو،

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہد خاقان کی فواد چوہدری کے بھائی کو چیئرمین نیب لگادینے کی تجویزسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے طنزیہ انداز میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کے بھائی کو چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) لگادینے کی تجویز دے دی۔ عمران خان نے ان کا دماغی توازن بہت بری طرح مجروح کر دیا ہے اب یہ سابق وزیراعظم فرما رہے ہیں اور یہ ذہنی طور پر اس وقت شدید انتشار میں لگ رہے ہیں ان کے اعصاب پر عمران خان بری طرح سوار ہو چکا ہے اور یہ اپنا دماغی توازن کھو چکے ہیں He is original stuppid man
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے دوروں کی منسوخی سے کروڑوں کا نقصان ہوا: فواد چودھریوفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہاہے کہ نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے دوروں کی منسوخی سے کروڑوں روپے کا نقصان ہوا، دونوں بورڈز کیخلاف قانونی عوام دکھ کا سانس لے😂😂😂😂 یوم_ولادت_امیرمحترم عزت کے بدلے یہ منظور ہیں لیکن کسی کے سامنے جگنے والوں میں سے نہیں 🇵🇰🙏🙏🙏💪💪💪 عوام پر نیا ٹیکس لگا کر پورے کر لو
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ ٹیم کو ہر طرح کی سیکیورٹی کی یقین دہانی کرائی، وزیر خارجہوزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو ہر طرح کی سیکورٹی کی یقین دہانی کرائی۔ تفصیلات جانیے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے نیوزی لینڈ کی نیوٹرل مقام پر کھیلنے کی پیشکش مستردکردیپاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستان کیساتھ نیوٹرل مقام پر کھیلنے کی پیشکش مسترد کردی ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کی اتنی فوج نہیں جتنی ان کی ٹیم کو سیکورٹی دی شیخ رشیدوزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہےکہ نیوزی لینڈ کی اتنی فوج نہیں جتنی ان کی ٹیم کو سیکورٹی دی،فائیو آئی اس وقت کہاں تھی جب نیوزی لینڈ پریکٹس کررہی تھی۔ اسلام آباد ShkhRasheed GovtofPakistan PTIofficial لگتا ہے نیوزی لینڈ کی ٹیم اتنا پروٹوکول دیکہ کر گھبرا گٸی ھو گی کہ اس ملک کے حالات اتنے خراب ہیں لیکن شاید انکو اتنا نھی پتا کہ اس ملک کے وزیر مشیر اتنے پروٹوکول کے بغیر باھر نکلتے ھی نھی ShkhRasheed GovtofPakistan PTIofficial یہ وھی شیخ رشید ہے نہ جسکو نااھل وزیر اعظم عمران خان سانپ اپنا چپڑاسی بھی نھی رکھ نا چاھتےتہے شرم مگرانکو آتی ہی نھی ShkhRasheed GovtofPakistan PTIofficial یہ کوئی فخر کی بات تو نہیں ھے،ھونا تو یہ چاھئیے کہ بندہ کہے کہ ایج فعجی بھی کھڑا ھو تو دشمن کانپ اٹھے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ ٹیم کو بھارت سے دھمکیاں دیں گئیں،فواد چودھری - Abb Takk Newsاسلام آباد: وزیراطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ بھارت میں احسان اللہ احسان کے نام سے جعلی فیس بک اکاونٹ بنایا گیا،نیوزی لینڈ ٹیم کو بھارت سے
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »