نیوزی لینڈ ٹیم کو ہر طرح کی سیکیورٹی کی یقین دہانی کرائی، وزیر خارجہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو ہر طرح کی سیکورٹی کی یقین دہانی کرائی۔ تفصیلات جانیے : DailyJang

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو ہر طرح کی سیکورٹی کی یقین دہانی کرائی۔

نیویارک میں پاکستانی کمیونٹی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ کو تماشائیوں کے بغیر میچ کی پیشکش کی اور بس کی بجائے ہیلی کاپٹر سے اسٹیڈیم پہنچانے کی آفر بھی کی۔ ہو سکتا ہے ان کے پاس کوئی معلومات ہو جو وقت کے ساتھ سامنے آ جائے گی۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ ہو سکتا ہے کسی پڑوسی ملک نے پاکستان کو زک پہنچانے کے لیے کوئی ناٹک رچایا ہو۔ مگر فی الحال کوئی مصدقہ اطلاع سامنے نہیں ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان نے نیوزی لینڈ کی نیوٹرل مقام پر کھیلنے کی پیشکش مستردکردیپاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستان کیساتھ نیوٹرل مقام پر کھیلنے کی پیشکش مسترد کردی ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کی اتنی فوج نہیں جتنی ان کی ٹیم کو سیکورٹی دی شیخ رشیدوزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہےکہ نیوزی لینڈ کی اتنی فوج نہیں جتنی ان کی ٹیم کو سیکورٹی دی،فائیو آئی اس وقت کہاں تھی جب نیوزی لینڈ پریکٹس کررہی تھی۔ اسلام آباد ShkhRasheed GovtofPakistan PTIofficial لگتا ہے نیوزی لینڈ کی ٹیم اتنا پروٹوکول دیکہ کر گھبرا گٸی ھو گی کہ اس ملک کے حالات اتنے خراب ہیں لیکن شاید انکو اتنا نھی پتا کہ اس ملک کے وزیر مشیر اتنے پروٹوکول کے بغیر باھر نکلتے ھی نھی ShkhRasheed GovtofPakistan PTIofficial یہ وھی شیخ رشید ہے نہ جسکو نااھل وزیر اعظم عمران خان سانپ اپنا چپڑاسی بھی نھی رکھ نا چاھتےتہے شرم مگرانکو آتی ہی نھی ShkhRasheed GovtofPakistan PTIofficial یہ کوئی فخر کی بات تو نہیں ھے،ھونا تو یہ چاھئیے کہ بندہ کہے کہ ایج فعجی بھی کھڑا ھو تو دشمن کانپ اٹھے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ ویمن ٹیم پر انگلینڈ میں بم حملے کی دھمکی - ایکسپریس اردوٹیم کے ہوٹل کو بم سے اڑانے کی دھمکی ملنے پر ٹریننگ سیشن منسوخ کردیا گیا تاہم میچ منسوخ نہیں کیا گیا Ab udhr se b chalay jaye Abhi yah kis ne kia 🤣🤣
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے دوروں کی منسوخی سے کروڑوں کا نقصان ہوا: فواد چودھریوفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہاہے کہ نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے دوروں کی منسوخی سے کروڑوں روپے کا نقصان ہوا، دونوں بورڈز کیخلاف قانونی عوام دکھ کا سانس لے😂😂😂😂 یوم_ولادت_امیرمحترم عزت کے بدلے یہ منظور ہیں لیکن کسی کے سامنے جگنے والوں میں سے نہیں 🇵🇰🙏🙏🙏💪💪💪 عوام پر نیا ٹیکس لگا کر پورے کر لو
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ وومن کرکٹ ٹیم کو بم سے اڑانے کی دھمکینیوزی لینڈ کی وومن کرکٹ ٹیم کو دورہ انگلینڈ کے دوران بم سے اڑانے کی دھمکی ملی ہے، جس پر خواتین کھلاڑی خوفزدہ ہوگئیں ۔ برطانیہ میں کبھی تو انسانوں کی طرح خبر دے لیا کرو چولو
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

دورے کی منسوخی پر پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )نیوزی لینڈ کے دورے کی منسوخی پر پاکستان نے معاملہ سفارتی سطح پر اٹھاتے ہوئے نیوزی لینڈ کی حکومت کو احتجاجی مراسلہ بھجوا دیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »