پاکستان نے نیوزی لینڈ کی نیوٹرل مقام پر کھیلنے کی پیشکش مستردکردی

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستان کیساتھ نیوٹرل مقام پر کھیلنے کی پیشکش مسترد کردی ۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستان کیساتھ نیوٹرل مقام پر کھیلنے کی پیشکش مسترد کردی ۔

پی سی بی کا کہنا ہے کہ مہمان ٹیم کی سیکیورٹی کے لئے فول پروف انتظامات کررکھے تھے، نیوزی کرکٹ بورڈ کو سیکیورٹی انتظامات کی یقین دہانی کرائی تھی۔نیوزی لینڈ کے یکطرفہ فیصلے پر دنیا بھر کے کرکٹرز اور شائقین نے مایوسی کا اظہار کیا تھا اور پاکستان کو محفوظ ملک قرار دیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرس گیل کی آج پاکستان آمد۔۔نیوزی لینڈ کی ٹیم کو آئینہ دکھادیاکرس گیل کا اپنے ایک ٹویٹ میں کہنا تھا کہ میں پاکستان جارہاہوں، میرے ساتھ اور کون کون آرہا ہے؟
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ نے دورہ ختم کرنے کے یکطرفہ فیصلے کی غلط مثال قائم کی: وسیم خانTEARS 😢 His Expression Speaks Louder thn Words, Its hurt 💔 We all are behind you, King WaseemKhan 👑 waseemkhan 👑 | PCB 🏏 | HSASports | Absolutely right
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

راولپنڈی پولیس کی کال نے نیوزی لینڈ کو دورہ منسوخ کرنے پر مجبور کیاراولپنڈی پولیس کی کال نے نیوزی لینڈ کو دورہ منسوخ کرنے پر مجبور کیا یہ سب بھارت کاکیا دھرا ہے کیونکہ اس میچوں کی سکیورٹی پاک فوج کے ہاتھ میں تھی اور پاک فوج کا موازنہ دنیا کی کسی فوج سے بھی کیاجاسکتا ہے ChSiddique NewZealandCricket BLACKCAPS TheRealPCB BLACKCAPS TheRealPCB خبر بنانے اور ریٹنگ کے چکر میں باوثوق ذرائع کب تک لکھو گے ؟؟ بہت جلد جھوٹوں اور ملکی سلامتی پر ضربیں لگانے والوں کو سب دفن کر دیں گے۔۔۔ اپنی قلم اور عقل کو مثبت سوچ پر گامزن رکھیں۔۔۔ ورنہ بہت جلد سب کچھ بند ہو جائے گا۔۔۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں لاحق خطرے کی اطلاعات مصدقہ تھی: نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈReports of a Security threats in Pakistan were verified: New Zealand Cricket Board
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ نے اچانک سیریز کیوں منسوخ کی، وجہ سامنے آ گئینیوزی لینڈ نے اچانک سیریز کیوں منسوخ کی، وجہ سامنے آ گئی مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu نیوزی لینڈ نے گالیوں اور لاعنتوں کا رخ سلیکٹر وسیم سے ھٹا کر اپنی ترف کر لیا 😝۔ اس وقت نیوزی لینڈ پر گالیاں ٹاپ پر سلیکٹر وسیم کا ریکارڈ بھی خترے میں🤣🤣🤣🤣🤣 Jf17 Kuyn kay us ka bacho wali soch hai aj pata chala
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کی ٹیم کو پاکستان میں سنجیدہ خطرات لاحق تھے، ہیتھ ملز - Abb Takk Newsآکلینڈ : نیوزی لینڈ کرکٹ پلیئرز ایسوسی ایشن کے چیف ایگزیکٹیو ہیتھ ملز نے دورہ پاکستان سےقبل کھلاڑیوں کو دی گئی دھمکیوں کو ناقابل اعتبار قرار دیا ہے۔ نیوزی لینڈ میڈیا کے مطابق پاکستان کا دورہ کرنے سے قبل دھمکی آمیز پیغامات موصول ہوئے جو مصدقہ نہیں تھے۔نیوزی لینڈ کرکٹ...
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »