فواد چوہدری کے بیان پر ن لیگ اور پی پی کا سخت ردعمل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فواد چوہدری کے بیان پر ن لیگ اور پی پی کا سخت ردعمل ARYNewsUrdu FawadChaudhry PMLN PPP

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کی جانب سے بلاول اور مریم سے مستعفی ہونے کے معاملے ‏پر ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے سخت ردعمل دیا ہے۔

ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت کیسے ‏بنی،عوام اچھی طرح جانتے ہیں فوادچوہدری جیسےلوگ سلیکٹڈحکومت کیلئےکرائےپرکام کر رہے ‏ہیں۔ انہوں نے کہا کہ فوادچوہدری کل کسی اورجماعت کے ہمنوا ہوں گے آپ کچھ بھی کرلیں مگرکبھی ‏لیڈرنہیں بن سکتے پیپلزپارٹی اوربلاول بھٹواس ملک کاروشن مستقبل ہیں۔

مسلم لیگ کی ترجمان مریم اورنگزیب نے فواد چوہدری کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ‏ہوئے کہا کہ جن کا استعفیٰ آنے والا ہے وہ استعفی مانگ رہے ہیں؟ مریم نواز کا استعفیٰ مانگنے ‏والے تم ہو کون؟مریم اورنگزیب نے کہا کہ انہیں استعفی مانگتے ہوئے شرم آنی چاہیئے جس وزیر کو نکالا اور ‏وزیراعظم ہیلی کاپٹرمیں اسےساتھ لےآیا، وزرا کےجھوٹ بولنےسےآزادکشمیرالیکشن چوری کی ‏حقیقت نہیں بدلےگی استعفیٰ وہ دیں جنہوں نےعوام کومہنگائی کےسمندرمیں...

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا تھا کہ دھاندلی کےالزامات لگانے کےبجائے اپنے گریبان ‏میں جھانکنا چاہیے پیپلزپارٹی اورن لیگ کےاندرایک نئی لیڈشپ آنی چاہیے ن لیگ اور پی پی قیادر ‏کو مریم اور بلاول سے استعفیٰ لیناچاہیے تھوڑی شرم ہے تو بلاول اورمریم کوخوداستعفیٰ دے دینا ‏چاہیے مریم نواز کےبیانیے کی وجہ سے ن لیگ کو اتنی بری شکست کا سامناہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Results bardast ni ho rhy hy

دونوں پارٹیوں کو ان دو نالائق لیڈروں کو فائر کردیا چاہیے۔

وہ بیان ہی ایسے دیتا ہے ۔۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آج کا انتخاب عمران خان کے نئے کشمیر کے نام ہے: فواد چوہدریآج کا انتخاب عمران خان کے نئے کشمیر کے نام ہے: فواد چوہدری Islamabad fawadchaudhry PTIofficial AJK Polling pmln_org MediaCellPPP AJKElections2021 MoIB_Official GovtofPakistan fawadchaudhry PTIofficial pmln_org MediaCellPPP MoIB_Official GovtofPakistan 🤣😂😅 اچھا مذاق تھا۔۔۔۔ PTI کشمیر کے لئے فوت ہوچکی ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی حکومت سے بھارت کو دھچکا لگے گا، فواد چوہدریوفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت سے بھارت کو دھچکا لگے گا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Jnaab ap ko tohfaa den ge Gg, jaisay inhon ne pehly Kashmir py qabza kiya hy, ab Jammu Kashmir bhi Baich dy ga Kaptaan 🙄
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر الیکشن: پی پی رہنما چوہدری یاسین پر قتل کا مقدمہ درجآزاد کشمیر الیکشن: پی پی رہنما چوہدری یاسین پر قتل کا مقدمہ درج ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نکیال پی پی کارکنان کا پی ٹی آئی امیدوار پر تشدددھاندلی کا الزام بھی لگا دیانکیا ل(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پیپلزپارٹی کے کارکنان نے حلقہ ایل اے 9کے پولنگ سٹیشن کے دورے پر آئے تحریک انصاف کے امیدوار آصف حنیف کو تشدد کا نشانہ بنادیا۔پی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آج کا انتخاب عمران خان کے نئے کشمیر کے نام ہو گا:فواد چودھریوفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ آزاد جموں وکشمیر میں ہونے والے عام انتخابات سے مقبوضہ کشمیر کے عوام کو ان کے خوابوں کی تعبیر ملے ووٹ تو آپ کو فرشتے ڈالے گئے ۔۔پر یہ آپنے کپمنی کے حالات بھی دیکھے جب_دین_تخت_پرآئےگا Daboo😄 بولی کتا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ہر پاکستان دشمن نواز شریف کا قریبی دوست ہے، فواد چوہدری - ایکسپریس اردوبھارت کو جاسوسی کا سافٹ ویئر اسرائیل کی مرضی کے بغیر نہیں مل سکتا، شہزاد اکبر ہماری سکیورٹی اتنی کمزور ہے کہ کوئی بھی وزیر اعظم کا فون ہیک کر سکتا ہے واہ When Ghadaar family has their true face and friends اس قسم کے سافٹ وئیر بنانے والے بھارت میں گلی گلی موجود ہیں تھوڑا کام کاج بھی کر لیا کریں پارٹیاں تو کوئی بھی بدل لیتا ہے 😋
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »