پی ٹی آئی حکومت سے بھارت کو دھچکا لگے گا، فواد چوہدری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت سے بھارت کو دھچکا لگے گا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

انہوں نے کہا کہ منصفانہ انتخابی عمل مقبوضہ کشمیر کے عوام کو امید اور جلا بخشتا ہے۔اس سے قبل ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ آج کا انتخاب عمران کے نئے کشمیر کے نام ہے، یہاں کے الیکشن مقبوضہ کشمیر والوں کے خوابوں کو جلا بخشتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایک دن پورے کشمیر کے لوگ آزادی سے ووٹ دیں گے اور عوام اپنے نمائندوں پر مشتمل حکومت بنائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Gg, jaisay inhon ne pehly Kashmir py qabza kiya hy, ab Jammu Kashmir bhi Baich dy ga Kaptaan 🙄

Jnaab ap ko tohfaa den ge

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

‏’آپ مکمل وائٹ واش ہو چکے‘ فواد چوہدری کا لیگی رہنما کو جواب’آپ مکمل وائٹ واش ہو چکے‘ فواد چوہدری کا لیگی رہنما کو جواب ARYNewsUrdu اپنے ابا جی کا شکریہ ادا کرو جن کو بدولت جیت رہے ہو الحمدللہ، اک انچ نا دینے والے ہر جگہ سے فارغ ہو چکے ہیں 😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہر پاکستان دشمن نواز شریف کا قریبی دوست ہے، فواد چوہدری - ایکسپریس اردوبھارت کو جاسوسی کا سافٹ ویئر اسرائیل کی مرضی کے بغیر نہیں مل سکتا، شہزاد اکبر ہماری سکیورٹی اتنی کمزور ہے کہ کوئی بھی وزیر اعظم کا فون ہیک کر سکتا ہے واہ When Ghadaar family has their true face and friends اس قسم کے سافٹ وئیر بنانے والے بھارت میں گلی گلی موجود ہیں تھوڑا کام کاج بھی کر لیا کریں پارٹیاں تو کوئی بھی بدل لیتا ہے 😋
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایک دن تمام کشمیری اسی آزادی سے ووٹ ڈالیں گے: فواد چوہدریوفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ایک دن پورے (آزاد و مقبوضہ) کشمیر کے لوگ اسی آزادی سے اپنی رائے کا اظہار کریں گے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آج کا انتخاب عمران خان کے نئے کشمیر کے نام ہے: فواد چوہدریآج کا انتخاب عمران خان کے نئے کشمیر کے نام ہے: فواد چوہدری Islamabad fawadchaudhry PTIofficial AJK Polling pmln_org MediaCellPPP AJKElections2021 MoIB_Official GovtofPakistan fawadchaudhry PTIofficial pmln_org MediaCellPPP MoIB_Official GovtofPakistan 🤣😂😅 اچھا مذاق تھا۔۔۔۔ PTI کشمیر کے لئے فوت ہوچکی ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی ترقی کیلئے تمام جماعتوں کو کارکردگی دکھانا ہوگی، چوہدری پرویزالہٰی | Abb Takk Newsآپنے دکھا دی وہی کافی ہے۔۔۔
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

دھاندلی وہاں ہوتی ہے جہاں کوئی مقابلہ ہو فواد چودھری کا مصدق ملک کو جواب10:46 PM, 25 Jul, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ دھاندلی وہاں ہوتی ہے جہاں کوئی مقابلہ ہو۔ فساد چوھدری کیا کہتےہے سال میں کتنے مہنے ہے اور کتنے گھنٹے ہے اور دھاندلی کے لیے کتنے ووٹ لئے Good reply
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »