‏’آپ مکمل وائٹ واش ہو چکے‘ فواد چوہدری کا لیگی رہنما کو جواب

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’آپ مکمل وائٹ واش ہو چکے‘ فواد چوہدری کا لیگی رہنما کو جواب ARYNewsUrdu

مسلم لیگ ن کے رہنما مصدق ملک کو جواب دیتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ‏ہے کہ ڈاکٹر صاحب آپ ذرا نتائج پر نظر دوڑائیں، دھاندلی وہاں ہوتی ہے جہاں مقابلہ ہو،آپ ‏مکمل وائٹ واش ہو چکے۔

مصدق ملک نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ آزادکشمیرانتخابات کےنتائج ایک گھنٹےسےرکےہوئےہیں ‏وہی پرنا طریقہ، یہ اچھاشگون نہیں۔ فوادچوہدری نے مصدق ملک کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ دھاندلی وہاں ہوتی ہے جہاں مقابلہ ‏ہو،آپ مکمل وائٹ واش ہو چکے ایسےمیں نتیجہ روک کرکسی نے کیا کرنا ہے۔ ڈاکٹر صاحب آپ ذرا نتائج پر نظر دوڑائیں دھاندلی وہاں ہوتی ہے جہاں کوئ مقابلہ ہو آپ مکمل وائٹ واش ہو چکےہیں ایسے میں نتیجہ روک کرکسی نے کیا کرنا ہے، اپوزیشن کی لیڈرشپ اس وقت نااھل بچوں کے ہاتھوں میں ہے جن کا تجربہ صرف ابو کے پیسوں پر پارٹی کرنا ہے پارٹی چلانا ان کے بس کی بات نہیں

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

شکر ہے ن لیگ اور پیپلز پارٹی سے جان چھوٹی۔

Very nice

پھکی کو بھی الٹا لٹکا دیا جائے..

اپنے ابا جی کا شکریہ ادا کرو جن کو بدولت جیت رہے ہو

الحمدللہ، اک انچ نا دینے والے ہر جگہ سے فارغ ہو چکے ہیں 😂

awam ka sir pa musalat kea gaya cartoons

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آپ کا نام آپ کی شخصیت پر کیسے اثر انداز ہوتا ہے؟ - BBC News اردوہم اکثر لوگوں کو یہ کہتے سنتے ہیں کہ ’نام میں کیا رکھا ہے؟‘ مگر سائنس میں ایسے شواہد ملے ہیں کہ ایک شخص میں خود اعتمادی اور دوسروں کا اس سے رویہ اس کے نام ہی سے متاثر ہوتا ہے۔ نام کا اثر شخصیت پر پڑتا ہے اسی لیئے بڑے بڑھے اپنے بچوں کو بتاتے ہیں کہ بچوں کے نام ہمیشہ اچّھے رکھنا چاہئے۔ ٹیچنگس آف اسلام میں بھی یہی بتایا گیا ہے بی بی سی آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی الیکشن جیتنے کی خبر کب لاگے گا ؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آزادکشمیر کے انتخابات میں (ن) لیگ مکمل وائٹ واش ہو چکی ایسے میں نتیجہ روک کرکسی نے کیا کرنا ہے: چوہدری فواد حسینآزادکشمیر کے انتخابات میں (ن) لیگ مکمل وائٹ واش ہو چکی ، ایسے میں نتیجہ روک کرکسی نے کیا کرنا ہے: چوہدری فواد حسین fawadchaudhry AJKElections2021 PTIofficial Winning pmln_org Results fawadchaudhry PTIofficial pmln_org کسی نے لاڈلےکےذریعے آزاد کشمیر بیچناہے fawadchaudhry PTIofficial pmln_org پیپلز پارٹی کی سیٹیں چُرانی ہیں اور کیا کرنا ہے ڈبو fawadchaudhry PTIofficial pmln_org Well said
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہبازشریف! لاہور آپ کو یاد کرتا ہےشہبازشریف! لاہور آپ کو یاد کرتا ہے... کوئی کسر نہیں چھوڑی چاپلوسی کرنے میں taa key aur lootain
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

گوادر میں 2 ہفتوں کیلئے مکمل لاک ڈاﺅن لگانے کا فیصلہگوادر میں 2 ہفتوں کیلئے مکمل لاک ڈاﺅن لگانے کا فیصلہ Gwadar Baluchistan CoronavirusPandemic LockDown StayHome StaySafe MoIB_Official GovtofPakistan dpr_gob jam_kamal OfficialNcoc nhsrcofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گوادر میں 2 ہفتوں کیلئے مکمل لاک ڈاﺅن لگانے کا فیصلہگوادر میں 2 ہفتوں کیلئے مکمل لاک ڈاﺅن لگانے کا فیصلہ Balochistan Gwadar Lockdown CoronavirusPakistan COVID19Pandemic OfficialNcoc dpr_gob GovtofPakistan fslsltn jam_kamal
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ناسامریخ کے اندرونی ڈھانچے کا مکمل تعین کرنے میں کامیابسائنسدانوں کا کہنا ہے کہ وہ اب مریخ کے اندرونی ڈھانچے کا مکمل تعین کرنے میں کامیاب ہو چکے ہیں۔سائنسدانوں نے خلائی جہاز ان سائٹ سے حاصل ہونے والی معلومات پر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »