آزاد کشمیر الیکشن: پی پی رہنما چوہدری یاسین پر قتل کا مقدمہ درج

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آزاد کشمیر الیکشن: پی پی رہنما چوہدری یاسین پر قتل کا مقدمہ درج ARYNewsUrdu

دوسری جانب وفاقی وزیر مراد سعید نے آج پی ٹی آئی کے جاں بحق کارکنان کے اہل خانہ سے رابطہ کیا تھا اور انہیں ہر صورت میں انصاف کی فراہمی کا وعدہ کیا، انہوں نے اہل خانہ سےتعزیت اور شہدا کےدرجات کی بلندی کی دعا کی۔وفاقی وزیرمرادسعید کا کہنا تھا کہ شہدا کے اہل خانہ کا غم ہمارا غم ہے، پی ٹی آئی اور قیادت شہید کارکنان کے اہل خانہ کے ساتھ کھڑی ہے، اس موقع پر جاں کارکن ظہیر نے بتایا کہ امیدوار نےسب کےسامنے کہا یہ پی ٹی آئی والے ہیں ان کومارو، انصاف چاہیے قاتل ابھی تک گرفتار نہیں...

جس پر مراد سعید کا کہنا تھا کہ معصوموں کا خون بہانے والوں کو کٹہرے میں لائیں گے، انصاف کی فراہمی کے لیےہم ہرحد تک جائیں گے اور کارکنان کاخون رائیگاں نہیں جانے دینگے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نکیال پی پی کارکنان کا پی ٹی آئی امیدوار پر تشدددھاندلی کا الزام بھی لگا دیانکیا ل(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پیپلزپارٹی کے کارکنان نے حلقہ ایل اے 9کے پولنگ سٹیشن کے دورے پر آئے تحریک انصاف کے امیدوار آصف حنیف کو تشدد کا نشانہ بنادیا۔پی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آج کا انتخاب عمران خان کے نئے کشمیر کے نام ہے: فواد چوہدریآج کا انتخاب عمران خان کے نئے کشمیر کے نام ہے: فواد چوہدری Islamabad fawadchaudhry PTIofficial AJK Polling pmln_org MediaCellPPP AJKElections2021 MoIB_Official GovtofPakistan fawadchaudhry PTIofficial pmln_org MediaCellPPP MoIB_Official GovtofPakistan 🤣😂😅 اچھا مذاق تھا۔۔۔۔ PTI کشمیر کے لئے فوت ہوچکی ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر انتخابات، پی ٹی آئی کی برتری، کارکنوں کا جشنغیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف نے 25 نشستیں جیت لیں ۔ پیپلز پارٹی 9 اور (ن) لیگ 6 نشستوں پر کامیاب رہی ترڈ ایمپائر کرکٹ میں متعارف کروانے والا عمران خان ایسے کتنے الیکشن جیت سکتا ہے.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے آزاد کشمیر انتخابات میں تشدد اور دھاندلی کا سہارا لیا: بلاول بھٹوBesharam aur ghatia banday...your parry killer 2 innocent poeple Jhoota insaan pti k do worker mar die aur bkwas kr rha hai 🖐🖐🖐🖐🖐
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر الیکشن، پی ٹی آئی نے میدان مار لیاآزاد کشمیر الیکشن، پی ٹی آئی نے سادہ اکثریت حاصل کرلی ARYNewsUrdu AJKElection2021
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر الیکشن، پی ٹی آئی نے میدان مار لیاآزاد کشمیر الیکشن، پی ٹی آئی نے سادہ اکثریت حاصل کرلی مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu PTI AJKElection2021 No no , not get it but it been arranged to give them 🙄 please post the right new and try to say the truth 🙄 Cheater PTIGovernment Congratulations PTI 💐
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »