ضلعی انتظامیہ لاہور نے کورونا ویکسینیشن گھر گھر جا کر لگانے کا آغاز کر دیا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ضلعی انتظامیہ لاہور نے کورونا ویکسینیشن گھر گھر جا کر لگانے کا آغاز کر دیا Lahore PunjabGovt CoronavirusPakistan CoronaVaccine Vaccination DoorToDoor Dr_YasminRashid DCLahore HealthPunjabGov OfficialNcoc CMPunjabPK UsmanAKBuzdar GovtofPunjabPK

ہے۔ ڈی سی لاہور مدثر ریاض نے بتایا کہ باقاعدہ طور پر آغاز کر دیا گیا، پولیو مہم کی طرز پر ٹیمیں گھر گھر جا کر کورونا ویکسینیشن لگائیں گی، روزانہ کی بنیاد پر تقریبا 65 ہزار شہریوں کو ویکسینیشن کرنا ٹارگٹ ہو گا۔ ڈی سی لاہور

مدثر ریاض نے کہا کہ 18 سال سے زائد عمر کے افراد کو ویکسینیشن لگانا ہدف ہے، 40 فیصد ویکسینیشن ہدف کو حاصل کیا جائے گا، شہری کورونا ویکسینیشن ٹیموں سے بھرپور تعاون کریں اور ویکسینیشن لازمی لگوائیں، اس طرح ہی کورونا سے بچا ممکن ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں کورونا ویکسینیشن گھر گھر جا کر لگانے کا آغاز - ایکسپریس اردوپولیو مہم کی طرز پر ٹیمیں گھر گھر جا کر کورونا ویکسینیشن لگائیں گی Insaan na huay Chuhay hogaye 🐱 covid Pakistan
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اداکارہ ہانیہ عامر نے اپنی شادی سے متعلق کھل کر واضح کر دیاہانیہ عامرنے کہا کہ اگر اذان سمیع خان مجھ سے پوچھتے ہیں تو میں ان کے ساتھ ڈیٹ پر جانا چاہوں گی کیونکہ میرے پاس دوسرا کوئی آپشن موجود نہیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ٹوکیو اولمپکس؛ جاپانی بہن بھائی نے ’ سنہری میڈل ‘ سے تاریخ رقم کر دی - ایکسپریس اردوتیونس کے احمد حفانوئی فری اسٹائل سوئمنگ میں سب سے آگے،آسٹریلوی امریکی تیراکوں کا دوسرا اور تیسرا نمبر۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر الیکشن تحریک انصاف نے 26 نشستیں لے کر میدان مار لیاتفصیل پڑھیں AJKElections2021 AzadKashmirElections2021 ElectionResults Pakistan NeoNews
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

گلوکارہ آئمہ بیگ اور شہباز شِگری نے منگنی کر لیلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کی مشہور گلوکارہ آئمہ بیگ نے اپنے دوست شہباز شِگری سے منگنی کر لی ہے۔ سوشل میڈیا پر انہوں نے اس خوشی کے موقع کی تصاویر شیئر کی ہیں۔ Aik saal sa kia chal raha tha ? Mojaain? اب کی ھے منگنی مجھے تو لگتا تھا کہ یہ شادی شدہ ہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کون کون کامیاب ہوا؟ الیکشن کمیشن نے اعلان کر دیاکون کون کامیاب ہوا؟ الیکشن کمیشن نے اعلان کر دیا مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu AJKElections2021
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »