فلسطین میں کورونا سے مزید 22 افراد جاں بحق

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فلسطین میں کورونا سے مزید 22 افراد جاں بحق Palestine OccupiedPalestine CoronavirusPalestine CoronaPatients DeathToll Infection WHO PalestinePMO DrShtayyeh

دوران کورونا کے مزید 22 مریض دم توڑ گئے اور 1340 نئے کیسز کی تصدیق کی گئی ۔ اس دوران 1989 مریض صحت یاب ہوئے۔فلسطینی وزیر صحت می کیلہ نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں بتایا کہ غزہ کی پٹی سے پانچ افراد کرونا سے دم توڑ گئے۔

نابلس میں 10، طولکرم میں 2، الخلیل میں 2، جنین، ر ملہ اور القدس میں ایک ایک فلسطینی کرونا سے دم توڑگیا۔فلسطینی وزیر صحت نے بتایا کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران فلسطین کے مختلف شہروں میں مجموعی طورپر کورونا کے 1340کیسز سامنے آئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں 7 لاکھ سے تجاوزکر گئیںامریکا میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں 7 لاکھ سے تجاوزکر گئیں USA COVID19USA CoronavirusUpdates CoronaCrisis DeathToll Patients WHO UN StateDept JoeBiden
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس امریکا میں ہلاکتیں7 لاکھ سے تجاوز کر گئیںامریکا میں عالمی وبا کورونا وائرس سے ہلاکتیں 7 لاکھ سے تجاوزکر گئیں ۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکا میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 46 امواتنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 1 ہزار 664 کیسز سامنے آئے ہیں، مزید 46 افراد اس موذی وباء کے سامنے زندگی کی بازی ہار گئے، اس کے مزید 2 ہزار 847 مریض شفایاب ہو گئے، جبکہ مثبت کیسز کی شرح 3 اعشاریہ 21 فیصد ہو گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا ویکسین کی ایک ڈوز لگوانے والوں کی تعداد 6 کروڑ سے تجاوزکرگئیاسلام آباد: کورونا ویکسین کی ایک ڈوزلگوانے والوں کی تعداد 6 کروڑ سےتجاوزکرگئی،مکمل ویکسی نیشن والوں کی تعداد 3 کروڑسےزائد ہو جائیگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے مزید 46 افراد جان کی بازی ہار گئےAnother 46 people lost their lives in Pakistan due to coronavirus
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

چین میں رواں سال ستمبر 1961 کے بعد سے گرم ترین مہینہ رہاشمال میں ریکارڈ بارشیںچین میں رواں سال ستمبر 1961 کے بعد سے گرم ترین مہینہ رہا،شمال میں ریکارڈ بارشیں China WeatherUpdates HottestMonth HeavyRainfall XHNews ChinaDaily PDChina
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »