کورونا وائرس امریکا میں ہلاکتیں7 لاکھ سے تجاوز کر گئیں

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کورونا وائرس ،امریکا میں ہلاکتیں7 لاکھ سے تجاوز کر گئیں CoronaVirusPandemic USA CasesReported DeathRateToll COVID19

1800 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 7لاکھ سے بڑھ گئی،کورونا سے ہلاک افراد کی اکثریت نے کورونا وائرس سے بچائو کی ویکسین نہیں لگوائی تھی۔دوسری جانب اس صورتحال کے پیش نظر کیلی فورنیا

کے گورنر گیون نیوسم نے 12 سال اور زائد عمر کے طلبہ پر ویکسین لگوانا لازم قرار دے دیا ہے۔ کیلیفورنیا کے گورنر گیون نیوسم کی جانب سے ریاست میں سکول کے تمام بچوں پر ویکسین لازم کرنے کا منصوبہ بنالیا گیا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں 7 لاکھ سے تجاوزکر گئیںامریکا میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں 7 لاکھ سے تجاوزکر گئیں USA COVID19USA CoronavirusUpdates CoronaCrisis DeathToll Patients WHO UN StateDept JoeBiden
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے مزید 46 افراد جان کی بازی ہار گئےAnother 46 people lost their lives in Pakistan due to coronavirus
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں مغوی سرکاری دفتر سے بازیابکراچی ویسٹ پولیس نے ڈی جی ایکسائز کے دفتر پر چھاپہ مار کر پیرآباد سے اغوا ہونے والے مغوی کو بازیاب کر لیا۔۔۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں 6 سالہ بچی سانپ کے ڈسنے سے ہلاکسعودی عرب میں چھ سالہ سعودی بچی کے سانپ کے ڈسنے سے ہلاکت کے واقعہ پر سوشل میڈیا پر رنج کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ یہ واقعہ ابہا میں پیش آیا جہاں واش روم میں اسے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈاکٹرز کے الاؤنس میں‌ 19 ہزار روپے سے زائد اضافہڈاکٹرز کے الاؤنس میں‌ 19 ہزار روپے سے زائد اضافہ ARYNewsUrdu کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) سے وابستہ ڈاکٹر کے میڈیکل الاؤنسز میں اضافہ کردیا گیا۔ ھسپتال کی ڈیوٹی کے بعد اپنے پرائویٹ کلینک میں بیٹھتے ہیں اور بے حساب کماتے ہیں 19000 کے الاٶنسز سے کیا ھوگا انکی ڈاڑھ میں پھنس جائیں گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تتلیوں کے جھرمٹ میں گوریلے کی تصویر ایک لاکھ تصاویر میں سے فاتح قرار - BBC News اردومقابلہ جیتنے والی یہ تصویر انوپ شاہ نے سینٹرل افریقن ریپبلک میں اتاری تھی اور اسے 158 ملکوں سے موصول ہونے والی ایک لاکھ تصاویر میں سے فاتح قرار دیا گیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »