فرانسیسی حکومت کا پیرس میں کورونا پابندیاں سخت کرنے کا فیصلہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فرانسیسی حکومت کا پیرس میں کورونا پابندیاں سخت کرنے کا فیصلہ تفصیلات جانئے: DailyJang

فرانس میں کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے اضافے کے بعد فرانسیسی حکومت نے پیرس میں کورونا پابندیاں سخت کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

فرانسیسی میڈیا کے مطابق پیرس میں پیر سے بارز اور کیفے بند ہونگے، جبکہ سماجی تقریبات پر بھی پابندی ہوگی۔فرانسیسی وزیر صحت نے کہا ہے کہ کیسز میں اضافہ ہوتا رہا تو پابندیاں لگانے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہوگا۔ فرانسیسی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز فرانس میں تقریباً 17 ہزار نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ فرانس میں کوروناکیسز کی تعداد 6 لاکھ سےزائد ہے جبکہ ہلاکتیں 32 ہزار سےزیادہ ہوگئی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا میں مبتلا صدر ٹرمپ کا ملٹری ہسپتال میں علاج جاری، 48 گھنٹے اہم قرار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹرمپ کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کا بہانہ بنا رہے ہیں مائیکل مورٹرمپ کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کا بہانہ بنا رہے ہیں، مائیکل مور DonaldTrump MichaelMoore CoronaVirus TestedPositive Criticized StateDept realDonaldTrump MMFlint
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کا بہانہ بنا رہے ہیں، مائیکل مور
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تہران: کورونا وائرس کیسز میں اضافہ، ایک ہفتے کا لاک ڈاؤنماہرین کی جانب سے تہران میں کورونا وائرس کیسز میں پانچ گنا اور اموات میں تین فیصد اضافے کا خدشہ ظاہر کرنے کے بعد لاک ڈاؤن کا فیصلہ کیا گیا جو 9 اکتوبر تک جاری رہے گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

موسم سرما میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کا خدشہ ہے: وزیراعظم عمران خان* سلیکٹڈ عمران نیازی شرابی۔زانی۔ بدکرداروں۔ صدقہ و زکوة چور ہے۔ اِس کا باپ بھی کرپشن کا بادشاہ تھا۔ جنرل یحییٰ خان اور جنرل نیازی پاکستان کو دو لخت کیا۔ یہ بھی شرابی۔ زانی۔بدکرداروں تھا۔ Khota virus already destroy every thing. اگر یہ کنجر وائرس مر جائے تو پاکستان میں سب وائرس ختم ہو جائیں گے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

موسم سرما میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کا خدشہ ہے: وزیراعظم عمران خانجیسا منہ ویسی بات
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »